پاکستان کا افغانستان کو انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا افغانستان کو انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا تھا کہ افغانوں کی آسانی کیلئے گیٹ پاس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، طبی بنیادوں پر پاکستان آنیوالے افغانیوں کو ویزا آن آرائیول دیا جائے گا اور پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر رہے ہیں جبکہ افغان تاجروں کو طورخم پر ایک ماہ کا آمد پر ویزا دیا جائے گا جبکہ طورخم بارڈر 24 گھنٹے تجارت کے لیے کھلا رہے گا۔– PCR test requirement for Afghans coming to Pakistan via Torkham has been abolished.-Torkham border will remain open 24 hours for trade.

محمد صادق نے کہا کہم پاکستان افغانستان کی تجارتی سطح پر مدد کرے گا، پیدل بارڈر کراس کرنے والوں کیلئے بارڈر روزانہ بارہ گھنٹے کیلئے کھولا جائے گا، ۔بارڈرسے صرف وہی لوگ آسکیں گے جن کے پاس ویزہ ہے ، افغان ٹرک کراچی میں بھی داخل ہوسکیں گے۔– Afghan trucks will be allowed to travel right upto Karachi.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کار آٹا نئی تے اماں پین گئی اے۔۔۔۔

Jo khud karza pa chal ra ha hain woh dosra ke ka sa madad Kar sak ta hain

پاکستان سنبھالا نہیں جا رہا اور افغانستان پہنچ گئے 🤔

پہلے اپنے ملک کے بارے میں سوچو.

Great

Good

Khud mar rahe hai ghareeb mehengayi se unki b fiqar kare

Apni madad to kar lo..

اپنے ملک میں باپ بھوکے معصوم بچوں کو موت کے حوالے کرنے پر مجبور ہو، ماں اپنے جگر گوشوں کو بیچے، خاندان اجتماعی خودکشیاں کریں، یہ سب انسانی بنیادوں میں نہیں آتا

O khair, pehle apna to .....

جیب میں نہیں ہیں دانے اماں چلی بھنانے حکومت بچانے کے لیے امدادی بھتہ پہنچایا جارہا ہے

گھر کھان نہیں تے بے بے پین گئی اے اپنی عوام مہنگائی نال مرن لگی اے تے انا دے کم ویکھو

Aby Phelay apnay mulk ke awam ko dekh lay

دوشہیددرجنوں_زخمی

Apni country k logo k lia kch mlta ni ha r chla hn dsro ki help krna

What about the people of your own country? Are u sure about the poor people have take the meal before he sleeps?

Humaray apnay pass itnay hain? Yaa maang kr dene hain😬?

Khazana Khali Khali Khali keh kr hmaray kan phak gaye or Afghanistan ko 5arab imdad ye kya drama hin

haramio idr apni gareeb awam bhuki mar ri ha , idr koi dehan nai hay bcooo

ان کے انسانی بنیادی حقوق نہیں ؟

Lanta do jo Pakistan ko Acha nhi samjta Lanti Apni awm ko da do Pasiy grebo ko

یہ 5 ارب اپنے ملک پر لگالو کچھ تو بھتری اجائیگی اپنی ڈھانپی نہیں جا رہی دوسروں پر پردا رکہنے چلے۔

Kudh k pass passey ha niii or Afghanistan ko help do wa😂

Lo gi pehle us dollar Afghanistan jata tha ab humare tax ka paisa waha jaraha hai waah kia baat hai

Begairat hukmran yhan log bhok se Mar rhyn hn tum whn dogy itni oqat hy tumhari

Apny mulk me khane ko ko nhi hy chutiyaaa hukmran hyn m. C

Apni awam bukhi mar rahi

Ap k pas itny pesy hn to pehly apni awanm ko relief dain

ہم پر بھی حکومت کی طرف سے حالات ہے لیکن وہ ہم سے زیادہ مستحق ہے اس لئے ان پر حالات آئے ہیں فرماتے ہیں جو اوروں کے کام میں لگ جاتا ہے اللہ رب العزت ان کے حالات کو ٹھیک کرتے ہیں اور ان کی مدد کرتے ہیں

پاکستانی عوام تو بھوک سے مر رہے ہیں اور آپ لوگ چلے امداد کرنے 🤔🤔🙄🙄

پاکستان کا افغانستان کو پاکستانی عوام سے انسانی بنیادوں پر عمران خان فراہم کرنے کا اعلان... ایسے کوئی خبر سناو ظالموں 😢😭

اپنے لوگوں کو کھانے کو نہیں مہنگائ سے پریشان ہیں اور بادشاہ سلامت دوسروں کی مدد کر رہے ہیں جو کبھی آپکے دوست تھے نہ ہیں نہ ہونگے۔

Hahaha

پین یکوں اپنی عوام دے بارے سوچو عوام بھکی مردی پئ اے تسی ہور دا امداداں دیو سچی گل اے تحریک انصاف وچ انصاف ہے ای نئیں

عوام بھوکی مر رہی ہے چلے آگے

Ap ko jaga nahi sath ko bismillah

Kote dyeo bucheo apni awam da gala dabyea j te afghans jo galian dete hen har form par Pakistan ko un ko behn ka rishta e de li qurashi aur imran sham on u

😝

Pehle apni awam ko to dekh lo k wo kis haal mn hai

پاکستان میں انسان نہیں بستے شاہ جی ؟؟

phle apne mulk ma to kch krlo

Pehley inside tu relief den fir ais b dey len. پلے نئیں دھیلا کر دی میلہ میلہ

Itny han hmry pas

Apni awaam py kharch krny ko nhi hai, aye Barry imdad den gy

Apni country ko to dekh Lo phr doosry ki fikr krna khud ki awam ki halat aap logoon NY is qdar tabah krdi ha kh kh loog زندگی sy panah mangny LG gy hn

گھر عذاب باہر ثواب

اوے اوو بھوکے ننگوں اپنے پلے سے دو

Ya Allah raham.

چراغ تلے اندھیرا

Kud mang k guzara kr rhay or dosry ko imdad da rhay

پہلے اپنا قرضہ اتار لیں پھر ان نمک حراموں کو دیں۔۔۔

Ahhaahhaha ek wazeer ek project main commission 22 arab leta hain or ye imdad 5 arab karty hain ....

Shame on you people . Bullshits public in Pakistan is died but what u dide ?

Pehlay upnay mulk ko sambhal lo pagal logo

اپنے لوگوں کا کیا کریں گے کیا یہ انسان نہیں ہے

SMQureshiPTI , چھوڑو یہ باقی ممالک کی چمچہ گیری، پہلا حق آپ کا عوام کا ہیے یہ پانچ ارب اپنے عوام پر سبسڈی کی مد میں خرچ کرو نہ فالتو کاموں میں، آپ کی اپنی عوام غربت سے مر رہی ہیے

Apne log bhook se mar rahe ha dosro ko dine wale kuch to khayl kar

Pehle apna qarza to wapis Karo, baray aye madad krne

Khod imadad ki zarorat h Pakistan ko Apna rupya control ni ho rhaa

aur ye pasa awam ka tax sy cut hoga Lo ji Pakistanio Dekh lo enka hall ek traf IMF aur dusri traf ye chwal :D

واہ جی واہ اندھا بانٹے ریوڑیاں،، ادھر عوام بھوک سے مر رہے ہیں اور جناب والا دوسروں پر مہربان ہے

Sharam karo besharmo apne mulk me roti ka fuqdan hai or dosro ki khushamad karne har waqt nikal parte ho

Wasaiy buhut hi kamaal ka shameful diction hay Pakistani bhook se mer rhay hayn or tum ko Afghanistan ka gham khaye ja rha hay Janab shah sb Awwel khaish baad derwaish foren apny diction ko cansal kro ..... buhut hi sharam ki baat hay ager samjhu tu

شاہ جی افغانستان کی عوام سے زیادہ اپ پر پاکستان کی عوام کا زیادہ حق ہے،عوام کو یہ ریلیف بجلی گیس پانی کے بلوں میں دینا حاکم وقت کا فرض بنتا ہے،ہمارا پیٹ کاٹ کر دوسروں کا گھر بھر کر کونسی خدمت کر رہے ہیں۔

پہلا حقدار تو اپنا ہی وزیراعظم تھا اسے چھوڑ کہ آپ افغانستان کو دے رہیں ہیں آہ لگے گی پنکی جی کی

بس کریں جی...پاکستان میں موجود افغانیوں کو پہلے ہی کھلارہے ہیں

Khan sab

باتیں کروڑوں کی دوکان پکوڑوں کی 😂🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردیروس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavzov نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کی حکومت کو سرکاری طورپر تسلیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردیروس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavzov نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کی حکومت کو سرکاری طورپر تسلیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردومنظوری کی صورت میں صارفین پر 6 ارب 64 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا Ya allah is dacooo hukmran ko ibrat bana dee or doniya oahrta me isko kutteee ki shkel bana dee پنجاب میں بجلی مہنگی حکومت کرتی ہے. صوبہ سندھ میں کے الیکڑک 😅🤣. واہ کالے رافضی ایڈمن مکار لومڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاسوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس Punjab PunjabGovt CMPunjab Meeting UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW MehmoodurRashed PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردیاے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر اقتصادی امور ڈویژن اسد عمر سے ملاقات کی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا،یہ رقم لو جی مبارک ہو ابگلگت⁩ میں بھی زمینوں پرقبضےشروع ہوچُکےہیں، بنےگابئی بنےگاہرشہرمیںDHAبنے گا😂 زمین کے مالک پوچھ رہے ہیں بتاوکدھرہے تمھارے پاس کاغذ اس زمین کے، کیوں قبضہ کرناچاہتےہومیری زمین پر۔اے راہ بک کےچہیتوں ذلالت کی تصویروتمہیں وطن کی صدائیں لعنتیں بھیجتی ہیں😠
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگر ملک جادو ٹونے پر ہی چلانا تھا توپھر۔۔ شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کے اس پیغام پر برہم ہو گئیں ٹویٹر پر ’ کلاس‘ لگا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے حکومت پر سخت تنقید کرنے پر اپنی ہی بیٹی ’ ایمان مزاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »