کیچ: دہشتگردوں کی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے باعث پاک فوج کا ایک اور سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے

مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا، شہید ہونے والے سپاہی کا نام محمد قیصر ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے ٹل میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی...

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا، شہید ہونے والے سپاہی کا نام وقاص ہے اور اس کا تعلق مانسہرہ سے تھا۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہیدہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہنگو: دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سپاہی وقاص شہید ہو گیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس میں 26سالہ سپاہی وقاص نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی سکیورٹی واپس لے لیHahahahahaha ہور کر لو میریٹ تے الیکشن کروان دی گل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ 66 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن  کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں  بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »