سارک کے سیکریٹری جنرل چار روزہ دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارک کے سیکریٹری جنرل چار روزہ دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے SAARC GeneralSecretary VisitPakistan EsalaRuwanWeerakoon Islamabad ForeignOfficePk SaarcSec MoIB_Official GovtofPakistan TeamSMQ SMQureshiPTI

سیکریٹری جنرل کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکریٹری جنرل سارک اپنے دورے کے دوران وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے علاوہ دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔یہ دورہ پاکستان کی سارک کے قیام کے مقاصد و اصولوں سے وابستگی کے اعادہ ، سارک کے ساتھ تعاون کے مختلف پہلوں پر ہمارے نکتہ نظر کے بیان اور خطے میں امن، سلامتی اور

ترقی کے لئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔سارک کے بانی رکن کے طور پر پاکستان تنظیم کے منشور میں بیان کردہ مقاصد واہداف پر پیش رفت کے لئے پرعزم ہے اور سارک عمل اور اس کی سرگرمیوں میں ہمیشہ فعال کردار ادا کیا ہے۔پاکستان نے خطے میں تعاون، باہمی اعتماد، معاشی یکجائی کے فروغ اور سماجی وثقافتی ترقی کے سارک کے مقاصد کے حصول میں نمایاں کاوشیں کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں: سیکریٹری جنرل او آئی سیاسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔ انڈین چاپلوسی کی وجہ سے کشمیری اور پاکستانی عوام تجھ پر لعنت بھیجتی ہے OIC_OCI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سیافغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی Islamabad SMQureshiPTI FaisalbinFarhan AymanHsafadi OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے الیکشن ۔۔انتخابی نشانات کے طور پر اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی ۔ویڈیو شیئراس ویڈیو کو ایک صارف نے شیئر کرکے لکھا کہ ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے سیکرٹری جنرل او آئی سیسیکرٹری جنرل او آئی سی ابراہیم حسین طحہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے،پاکستان نے خطے میں امن کےلئے کلیدی کردارادا کیا،افغانستان میں امن اور ساتھ کشمیریوں کو مارنے کیلئے مودی کو ڈورن کی اشد ضرورت ہے OIC_OCI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے پی: سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج شوکت ترین کی کامیابی یقینی11:58 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی کوریا میں کم جونگ اُن کے اقتدار کے دس سال - BBC News اردوشمالی کوریا میں کم جونگ ان کے اقتدار کو دس برس مکمل ہو چکے ہیں۔ ان کے اقتدار سے متعلق عوامی رائے کیا پائی جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »