سابق وزیراعظم نوازشریف سے شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں اہم ملاقات جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں

ملاقات جاری ہے،صدر ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات و دیگر امور پر بریفنگ دی ۔نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف سے صدر ن لیگ شہباز شریف کی کوٹ

لکھپت جیل میں ملاقات جاری ہے، جس میں شہبازشریف اپنے بھائی کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اور دیگر امور کے بارے میں آگاہ کریں گے ،پارٹی ذرائع کا کہناہے کہ شہبازشریف نے ملاقات کیلئے حکومت سے خصوصی اجازت لی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ کے حوالے سے تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی جرمنی میں چوہدری شجاعت حسین کی عیادتسابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی جرمنی میں چوہدری شجاعت حسین کی عیادت Germany PMLQ AbidSherAli ChaudhryShujaatHussain pmln_org PMLQofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلیبرطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ تقسیم پر معذرت کرلی Britain ExPM DavidCameron BrExit Nation Apologised
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا پیر پگارا سے رابطہٹیلیفونک رابطہ سندھ کی سیاست میں ہلچل پر کیا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے اس رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو بھارت میں پناہ نہ دیں سردار ...'تحریک انصاف کے اس رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو بھارت میں پناہ نہ دیں' سردار سورن سنگھ کے صاحبزادے نے بھارتی وزیراعظم سے اپیل کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »