ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کو دراصل کس کے کہنے پر ہٹایا گیا اور کیوں؟ اصل بات سامنے آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے پنجاب حکومت کے سابق

ترجمان شہباز گل کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے اقدام کی وضاحت کر دی ہے۔تین روز قبل حکومت پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے مشیر اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست عون چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عون چوہدری کی جگہ آصف محمود کو مشیر مقرر کیا ہے جو مشیر برائے ہارٹی کلچر اور سیاحت کے طور پر کام کریں گے۔شہباز گل کو ان کے عہدوں سے ہٹائے جانے سے متعلق مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی...

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے شہباز گل کو ہٹائے جانے کی وضاحت کر دی ہے۔مانچسٹر میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ شہباز گل کو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے کہنے پر ہٹایا گیا کیونکہ عثمان بزدار کو کچھ تحفظات تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہباز گل کو وفاق میں ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔حکومت مخالف احتجاج سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نعیم الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کو سیاسی سر گرمیوں پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن قانون توڑا گیا تو منتخب حکومت آئین و قانون کے مطابق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی روضہ رسول پر پاکستان کے لئے خصوصی دعا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن فورس اہلکاروں کے تشدد کا نوٹسلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈولفن فورس کےاہلکاروں کےتشددکانوٹس لے لیا۔ لاہور کے علاقے کیولری پل پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے کاغذات نہ ہونے پر موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تھپر جڑدیئے اور بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ڈولفن فورس کےاہلکاروں کےتشددکانوٹس لے لیا گیا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرینگر،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ گرفتارسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو متنازع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہپنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیاسعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا SaudiArabia AramcoPlant Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »