زیبرا کے جسم پر کالی سفید پٹیاں کیوں ہوتی ہیں، دلچسپ تحقیق -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیبرا کے جسم پر کالی سفید پٹیاں کیوں ہوتی ہیں، دلچسپ تحقیق arynewsurdu

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ زیبرا کی کھال کی رنگت سفید ہے اور پٹیوں کی سیاہ یا کھال سیاہ ہے اور پٹیاں سفید؟ آخر اس کی حقیقت کیا ہے؟

اس کے علاوہ اس کا ایک جواب یہ بھی ہے کہ زیبرا کی کھال کے نیچے جلد سیاہ ہوتی ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ پٹیوں کی سیاہ یا سفید رنگت کا اس سے کچھ لینا دینا ہے۔ یہ خلیات رنگت بنانے والے ہارمون میلانین کو بناتا ہے جو زیبرا اور تمام جانداروں کے بالوں اور جلد کی رنگت کا تعین کرتا ہے۔ جب زیبرا کی کھال اگتی ہے تو میلانوسائٹس جڑوں کو حکم دیتا ہے کہ بالوں کی رنگت ہلکی ہونی چاہیے یا گہری، یہ تعین جسم کے حصوں کی بنیاد پر کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

First Comment

Very Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لاپتہ‘ کھلاڑی کے معاملے پر چین میں تمام عالمی ٹینس ٹورنامنٹ معطل - BBC News اردوڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں ’سخت شکوک‘ ہیں کہ پینگ ’آزاد، محفوظ ہیں اور یہ کہ انھیں کسی قسم کی ’دھمکیوں کا سامنا‘ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی شرعی عدالت میں سود کے خلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی04:11 PM, 2 Dec, 2021, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی شرعی عدالت میں سود کیخلاف درخواست پر سماعت کے دروان عدالتی معاون وکیل انور منصور خان نے کہا ربا کی واضح
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تقسیم برصغیر: جب مسلمان افسر نے سکھ خاندان کی جانیں بچانے کے لیے قرآن پر حلف اٹھایا - BBC News اردوتقسیم ہند کے وقت ہندو، سکھ اور مسلمان موجودہ پاکستان اور انڈیا میں جہاں جہاں پر بھی اقلیت میں تھے اکثریت کے غیض و غضب کے شکار ہوئے تھے۔ مگر ایسی بھی کہانیاں ہیں جہاں انھوں نے ایک دوسرے کو بچانے کے لیے بڑے بڑے خطرے مول لیے۔ یہ بھی ایسی ایک کہانی ہے۔ Must watch on YouTube channel Interested facts بھان سنگھ نے میرے دادا کو بولا فتح محمد تو چل میں ویکھداں واں کیہڑا سکھ تینوں ہتھ لاندے۔😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی مصنفہ کی ریپ کے غلط الزام پر سزا پانے والے شخص سے معذرت - BBC News اردواینتھونی براڈ واٹر ریپ کے جھوٹے الزامات پر مجرم قرار پانے کے بعد 16 برس جیل میں رہ چکے ہیں۔ جیل سے رہائی کے بعد ان کا نام سیکس آفینڈرز کی فہرست میں شامل رہا ہے۔ وہاں قانون کی حکمرانی ہے اسلئے ورنہ یہاں سب فیصلے غلط کرتے ہیں Just a sorry ... Her apology will bring his wasted year and his prestige?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »