تقسیم برصغیر: جب مسلمان افسر نے سکھ خاندان کی جانیں بچانے کے لیے قرآن پر حلف اٹھایا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تقسیم ہند کے وقت ہندو، سکھ اور مسلمان موجودہ پاکستان اور انڈیا میں جہاں جہاں پر بھی اقلیت میں تھے اکثریت کے غیض و غضب کے شکار ہوئے تھے۔ مگر ایسی بھی کہانیاں ہیں جہاں انھوں نے ایک دوسرے کو بچانے کے لیے بڑے بڑے خطرے مول لیے۔ یہ بھی ایسی ایک کہانی ہے۔

تحصیلدار صوبے خان نے جھوٹا حلف نہیں اٹھایا تھا بلکہ اس نے قیمتی انسانی زندگیاں بچا کر انسانیت کو زندہ کیا تھا: ڈاکٹر ترونجیت سنگھ بوتالیہ

تقسیم ہند کے وقت ہندو، سکھ اور مسلمان موجودہ پاکستان اور انڈیا میں جہاں جہاں پر بھی اقلیت میں تھے اکثریت کے غیض و غضب کے شکار ہوئے تھے۔ بلوائیوں کے جتھے اپنے اپنے علاقوں سے مہاجر بننے والوں پر حملے کرتے تھے۔ کئی خوش نصیب مہاجر اپنے علاقے چھوڑ کر زندہ سلامت ہجرت کرنے میں کامیاب ہو گئے اور کئی اپنی جان و مال گنوا بیٹھے تھے۔

ڈاکٹر ترونجیت سنگھ بوتالیہ کہتے ہیں کہ حلف اٹھانے والے نے جھوٹا حلف نہیں اٹھایا تھا بلکہ اس نے قیمتی انسانی زندگیاں بچا کر انسانیت کو زندہ کیا تھا اور جس کے لیے حلف اٹھایا تھا وہ واقعی ان کا بھائی تھا۔ وہ آپس میں بھائی بنے ہوئے تھے۔ حلف اٹھانے والے نے جس کو بھائی بنایا تھا اس کی حفاظت اپنی جان پر کھیل کر کی تھی۔

ڈاکٹر ترونجیت سنگھ بوتالیہ کہتے ہیں کہ مجھے میری دادی ہمیشہ تقسیم ہند کے وقت کے قصے سنایا کرتی تھیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ جب تقسیم کا وقت آیا اور فسادات شروع ہوئے تو اس وقت لاہور میں رہائش پذیر ایک مسلمان سرکاری افسر اور ان کی اہلیہ نے دو ماہ تک انھیں پناہ دی تھی۔ وہ بتاتے ہیں کہ میری جب ان سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے مجھے بتایا کہ کتاب میں بیان کیے گے واقعات کی بنا پر یہ خاندان مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے محمود بشیر ورک کا خاندان ہے۔

’مجھے بھی میری دادی نے بتایا تھا کہ ان کو پناہ دینے والے خاندان کے سربراہ ٹیکس کے محکمے میں سرکاری ملازم تھے۔ پھر میں نے ان سے پوچھا کہ آمنہ بیگم کون تھیں۔ یہ سنتے ہی بشیر ورک کی آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیکھو تو بتا کون رہا ہے، ایک ایسا ادارہ جسکا ملک اس تباہی کا موجب بنا تھا ، اس تقسیم میں کس کس کا ہاتھ تھا ؟

اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر غیر مذھب کے لوگوں کی جان بچانا انسانیت کی بہترین اور اعلیٰ ترین مثال ہے۔

Heart touching Story

بھان سنگھ نے میرے دادا کو بولا فتح محمد تو چل میں ویکھداں واں کیہڑا سکھ تینوں ہتھ لاندے۔😢

Must watch on YouTube channel Interested facts

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی باروبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کیلئےلیب قائمپاکستان میں پہلی بار وبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے باقاعدہ لیب نے کراچی میں کام شروع کردیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آٹھ سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں گذشتہ برس جنوری میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کو ریپ کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں مقامی عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت اور ایک دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »