’لاپتہ‘ کھلاڑی کے معاملے پر چین میں تمام عالمی ٹینس ٹورنامنٹ معطل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پینگ شوائی: ’لاپتہ‘ چینی ٹینس کھلاڑی کے معاملے پر خواتین کی عالمی ٹینس تنظیم نے چین میں تمام ٹورنامنٹ معطل کر دیے

خواتین ٹینس کی عالمی تنظیم وویمن ٹینس ایسوسی ایشن نے چین کی ’لاپتہ‘ ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی کے بارے میں خدشات کے پیش نظر چین میں ہونے والے تمام بین الاقوامی ٹینس مقابلوں کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

35 برس کی پینگ شوائی نے ویبو پر اپنی 1600 الفاظ پر مبنی پوسٹ میں کہا تھا کہ سابق چینی وزیر اعظم نے انھیں ’زبردستی‘ اپنے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے پر مجبور کیا تھا۔ چین نے سنہ 2019 میں نو ٹورنامنٹس کی میزبانی کی تھی، جس میں سیزن کے اختتام پر ہونے والے وویمن ٹینس ایسوسی ایشن کے فائنلز بھی شامل ہیں، جن میں انعامی رقم 30.4 ملین ڈالر تھی۔

چند دن قبل چین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’لوگ اس معاملے کو جان بوجھ کر غلط رنگ دینے سے باز رہیں اور اسے سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔‘ اپنے دور اقتدار میں انھوں نے سنہ 2022 میں ہونے والی بیجنگ ونٹر اولمپکس مقابلوں کے لیے متعدد اجلاسوں کی سربراہی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی باروبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کیلئےلیب قائمپاکستان میں پہلی بار وبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے باقاعدہ لیب نے کراچی میں کام شروع کردیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »