زم ایفرو ٹی10 لیگ، ڈربن قلندرز نے ٹائٹل جیت لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زم ایفرو ٹی 10 لیگ کے فائنل میں ڈربن قلندرز نے جوبرگ بیگالوز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات جانیے: zimafrot10 ZimAfroT10league DurbanQalandars DailyJang

ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں 128 رنز کا ہدف ڈربن قلندرز نے 4 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ حضرت اللّٰہ زازئی نے 43 اور آصف علی نے 21 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔پہلی بیٹنگ میں جوبرگ بیفالوز نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 127 رنز بنائے۔

ٹام بینٹن نے 36، محمد حفیظ نے 32 ، یوسف پٹھان نے 25 رنز کی باری کھیلی جبکہ روی بوپارا 22 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ پر قد آور شخصیات پارٹی میں شامل ہونگی جعفر مندوخیلمسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) بلوچستان میں آنے والے انتخابات میں سرپرائز دیگی ، وزیراعظم شہباز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالاکراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو تحویل میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال جانبدار ہیں ان کی موجودگی میں نواز شریف کو ریلیف نہیں ملے گا: خرم دستگیر10:47 AM, 28 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے موسمِ خزاں میں عام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہمسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین والی بال: مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکستازبکستان نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 3-0 سے شکست دی اور کھیل میں ازبکستان کی جیت کا اسکور 23-25، 25-21،17-25 اور 23-25 رہا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم کا حیرت انگیز چوکا ، ویڈیو وائرلکولمبو : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ نے کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے، ان کی حیرت انگیز شاٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »