آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ Australia HelicopterCrash Military Detail News 👇

ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد لاپتہ ہونے والے فوجی اہلکاروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ تباہ ہونے والے ہیلی

کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثہ رات کے وقت پیش آیا اور فوری طور پر رسیکیو آپریشن شروع کر دیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر امریکا اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقوں میں شامل تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہسڈنی : (ویب ڈیسک ) آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہغیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ مارلز نے کہا ہے کہ ایم آر ایچ 90 تائپین جمعے کی شب ہلمٹن آئی لینڈ کے قریب گر گیا تھا ۔ حادثے کے بعد لاپتہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: فوجی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 4 اہلکار لاپتہآسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں 4 اہلکار لاپتہ ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈار یار : تنگ نہ کراسحاق ڈار نگران وزیر اعظم بن گئے تو خصوصاًلاہور میں رکشوں کے پیچھے لکھا جانے والا مشہور و مقبول فقرہ “ پپو یار تنگ نہ کر “ —-“ ڈار یار تنگ نہ کر” میں تبدیل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قتل یا خود کشی؟ ق لیگی رہنما پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحققتل یا خود کشی؟ ساہیوال کے لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پر اسرار موت،مسلم لیگ (ق)کے رہنما میاں اللہ یار گڈگور پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، فصلیں تباہلیاقت پور: (دنیا نیوز) دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، سیکڑوں پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »