زمان پارک آپریشن: پولیس عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل، 60 کارکنان گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمان پارک آپریشن: پولیس عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل، 60 کارکنان گرفتار expressnews

آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے اطراف میں جمع ہوکر احتجاج کیا جبکہ قائدین بھی زمان پارک پہنچے جنہیں پولیس نے عمران خان کے گھر جانے کی اجازت نہیں دی مگر اُس کے باوجود فواد چوہدری، شہباز گل، میاں محمود الرشید بغیر اجازت روانہ ہوگئے۔اس سے قبل پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہیٰ بھی زمان پارک پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی رہائش گاہ پر کارروائی اور پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کے گھر کے باہر گرین بیلٹ میں پانی چھوڑا، اس...

پی ٹی آئی صدر نے کہا کہ جومرضی کرلیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ ہےالیکشن ہوکررہیں گے، یہاں کون سی تجاوزات تھیں جو یہ ہٹانے آئے تھے، قوم کو جاگنا پڑے گا اور باہر آنا پڑے گا، خونی ریاست کا نقشہ پوری دنیا میں پیش کر رہے ہیں،اس معاملے پر توہین عدالت لگے گی،ہر گزرتے دن کے ساتھ عمران خان کی مقبولیت بڑھ رہی ہے،۔پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ ہم پارٹی چیئرمین کی کال کے منتظر ہیں اور زمان پارک پر چھاپے کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔ انہوں نے پولیس چھاپے کے خلاف عدالت جانے کا بھی عندیہ...

وزیراعلی پنجاب نے فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کینٹینر ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کر زمان پارک کے شہریوں کے مسائل حل کرے اور کینال کی ٹریفک کو یقینی بنائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر انتظامیہ نے کنٹینرز ہٹا کر سڑکوں کو ٹریفک کیلیے کھول دیا۔

عمران خان کی اسلام آباد سے زمان پارک واپسی کا سُن کر ایک بار پھر لوگ جمع ہونا شروع ہوئے، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بینئرز اورلائٹیں لگانا شروع کیے، عمران خان کی آمد سے قبل ایک مرتبہ پھر لوگوں نے زمان پارک کے باہر معاملات کو معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خانصاحب نے اپنے بچے تو ہماری وجہ سے چھوڑے تھے آج انکا گھر بھی ہماری وجہ سے تباہ ہو گا اب اسکا بدلہ ہم کو لینا ہوگا جاتی امرا اور مچھڑ کے گھر پر دھاوا بول کر عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا اندر داخل ہو گئیمتعدد کارکنان گرفتارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے عمران خان  کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، اندر داخل ہو کر کارکنوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئیپولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئی، پولیس نے کرین کے ذریعے عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ کے ایک کمرے کی تلاشی بھی لیپولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئی، پولیس نے کرین کے ذریعے عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک میں آپریشن‌ : پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخللاہور: پولیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کا قہر نازل ہو دہشتگرد پولیس پہ Ullo Ka patha Asim Munir Ye imran khan ko dehshat gard kehty hein ye khud kia hein? Koi to bolo koi to en ko roko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک میں آپریشن: پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخلعمران خان کے گھر کے اندر سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے اور پیٹرول بم بھی پھینکےگئے ہیں جس کے باعث پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں Apna bacha London ma Pakistani b waqoof Kotha awam jail ma Aak band k sawal pr mara jawab (Kis thrah log ghaddar ? Ghaddar tho Pakistan k har Gali ma ha aap na daka Hoga magar pehchana nhy bae g) 😸 اینا دی پین نو لن سب پاکستانیوں کو اب ڈنڈے نہیں ، ہتھیار ریڈی کرنی چاہیے ، سب اپنی اپنی ہتھار ریڈی کرو، یہ آزادی کی جنگ ہے ، یہ کسی کی باپ کا پاکستان نہیں ، ان دلال حکومت کو مفت میں نہیں ملا عوام کی قربانیوں سے ملا ہے،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس زمان پارک کا دروازہ توڑ کر عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل01:04 PM, 18 Mar, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : عمران خان کے اسلام آباد جاتے ہی زمان پارک میں پولیس نے آپریشن شروع کردیا ہے۔ پولیس دروازہ توڑ کر عمران
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »