ڈونلڈ ٹرمپ بھی ’توشہ خانہ کیس‘ میں پھنس گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ بھی ’توشہ خانہ کیس‘ میں پھنس گئے expressnews

امریکی قانون سازوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورِ حکومت میں دیگر ممالک سے ملنے والے تحائف کا ریکارڈ ظاہر کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جاپان کا سونے سے بنا گولف کلب اور سعودی عرب کے شاہی خاندان کی تلواریں ان تحائف میں شامل ہیں جنہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدہ صدارت کے دوران ظاہر نہیں کیا۔ جاری کردہ ایک اعلامیے میں امریکی ہاؤس کی نگران کمیٹی کے ڈیموکریٹس نے 100 سے زائد اشیاء کی فہرست جاری کی جو ٹرمپ اور ان کے اہلخانہ نے وائٹ ہاؤس میں اپنے چار سالہ دور حکومت کے دوران رپورٹ نہیں کیں۔ اشیاء کی قیمت 250,000 ڈالرز سے زائد ہے۔

فہرست میں سعودی عرب کے 16 تحائف ہیں جن کی مالیت 45,000 ڈالر سے زیادہ ہے، اس کے علاوہ ایک خنجر بھی ہے جس کی قیمت 24,000 ڈالرز ہے۔ بھارت سے 17 تحائف ملے ہیں جن میں مہنگے کف لنکس، ایک گلدان اور 4,600 ڈالرز کا تاج محل کا ماڈل شامل ہے۔ مذکورہ بالا فہرست میں ایل سلواڈور کے صدر کی جانب سے ٹرمپ کو دی گئی ان کی دیوہیکل پینٹنگ بھی شامل ہے جس کے بارے میں کمیٹی کے تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ شاید اسے فلوریڈا منتقل کردیا گیا ہے جہاں ٹرمپ ساحل کے سامنے ایک محل اور تین گولف کلبوں کے مالک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Same langray walay halat iskay bhi

ٹرمپ نے منگل کو اپنی مبینہ ہونےوالی گرفتاری کےپیشِ نظر اپنےکارکنان کو کال دےدی۔

Pak main bhi ik bander pakra giya h

Us b n league sy seekh rha ha coz trump z ik for america

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ : عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ سماعت ملتوی۔توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سماعت ملتوی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کرتے ہوئے ان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ مزید پڑھیں: ImranKhan PTI ToshaKhana ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی تحائف چھپا گئےتحائف ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی بیوی میلانیا، ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ٹرمپ کے داماد کشنر کو دیے گئے،رپورٹ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں دوسرے ممالک کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا کمرہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی واپس چلے گئےسابق وزیراعظم اورچیئرمی پاکستان تحریک انصا ف (پی ٹی آئی )عمران خان توشہ خانہ کیس میں کمرہ عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی واپس چلے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی اوقات کار ختم عمران خان تاحال عدالت نہ پہنچ سکےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے عمران خان اسلام آباد تو پہنچ گئے ہیں تاہم عدالتی اوقات کار ختم ہونے کے باوجود تاحال عدالت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »