زمان پارک میں آپریشن: پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کے ہمراہ اینٹی انکروچمنٹ کی ٹیم بھی کرینوں کے ہمراہ موجود ہے مزید پڑھیے:

پولیس نے زمان پارک کے باہر لگے کیمپوں کو ہٹانا شروع کردیا ہے، پولیس کے ہمراہ اینٹی انکروچمنٹ کی ٹیم بھی کرینوں کے ہمراہ موجود ہے۔

کیا میں تفتیش کو کنٹرول کرسکتا ہوں؟ پولیس کی درخواست میں یہی ہدایات ہوں گی کہ تفتیش میں تعاون کریں: جسٹس طارق سلیم شیخ پولیس کا کہنا ہےکہ زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے اردگرد ڈنڈا بردار کارکن موجود ہیں،کارکن زمان پارک میں واقع گراؤنڈ اور عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب کیمپوں میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈیا میں ہڑتال اور جلاؤ گھیراؤ سے جو بھی نقصان ہوتا ہے وہ جس جماعت نے اس کا انعقاد کیا ہوتا ہے اس جماعت سے وصول کرنے کا آئین میں قانون بنا ہوا ہے اسی لئے اب یہاں ہڑتال جلاؤ گھیراؤ تقریباً بند ہوگئے ہیں

یہ صرف pti کی لڑائی نہیں ،ہر اس پاکستانی کا حق بنتا ہے اس بوسیدہ نظام حاص کر اسٹبلشمٹ کو گرانے کا، کیونکہ یہی اصلی ملک کے غدار اور پاکستانی قوم کے دشمن ہے، 75 سال سے ملک کیلئے نہیں ڈالر کیلئے لڑتے رہے، لاکھ لعنت ان کی نسلوں پے

اینا دی پین نو لن

سب پاکستانیوں کو اب ڈنڈے نہیں ، ہتھیار ریڈی کرنی چاہیے ، سب اپنی اپنی ہتھار ریڈی کرو، یہ آزادی کی جنگ ہے ، یہ کسی کی باپ کا پاکستان نہیں ، ان دلال حکومت کو مفت میں نہیں ملا عوام کی قربانیوں سے ملا ہے،

Apna bacha London ma Pakistani b waqoof Kotha awam jail ma Aak band k sawal pr mara jawab (Kis thrah log ghaddar ? Ghaddar tho Pakistan k har Gali ma ha aap na daka Hoga magar pehchana nhy bae g) 😸

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول بمکیل لگے ڈنڈے زمان پارک جانیوالی گاڑی پکڑی گئی کیا کچھ برآمد ہوا ؟ جانیےلاہور (کر ائم رپو رٹر) پولیس نے زمان پارک کے عقب میں واقع ٹھنڈی سڑک سے  تحریک انصاف کے 10 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق گرفتار کارکنوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عشق بھلے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اے عمران خان نے آنسو گیس کے اثرات زائل کرنے کیلئے دیوانہ وار جھومتے نوجوان کی ویڈیو پھر شیئر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران آنسو گیس کے اثرات زائل کرنے کیلئے دیوانہ وار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر حکمِ امتناع میں کل تک توسیععدالت نے کہا کہ آپ قانون پر عمل نہیں کر رہے، ساری قوم کو مصیبت میں ڈالا ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جناب اس دن رات کو آپ نے عدالتیں کھول کر ساری عوام کو مصیبت میں ڈالا ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیاچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد اب لاہور میں زمان پارک کی جانب پولیس نے پیش قدمی شروع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک میں موجود اس شخص کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور یہ جیل سے کس طرح نکلے؟ تہلکہ خیز انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )زمان پارک میں پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے محاصرہ کیے ہوئے ہیں تاہم 2 روز سے عدالتی فیصلے کے باعث آپریشن روک دیا گیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی ہاتھوں میں ڈنڈے بکتر بند گاڑی بھی ہمراہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی، ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »