پولیس زمان پارک کا دروازہ توڑ کر عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:04 PM, 18 Mar, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : عمران خان کے اسلام آباد جاتے ہی زمان پارک میں پولیس نے آپریشن شروع کردیا ہے۔ پولیس دروازہ توڑ کر عمران

لاہور : عمران خان کے اسلام آباد جاتے ہی زمان پارک میں پولیس نے آپریشن شروع کردیا ہے۔ پولیس دروازہ توڑ کر عمران خان کی رہائش گاہ کے اندر داخل ہوگئی ہے ۔ اندر سے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق زمان پارک آپریشن کے دوران پولیس نے تجاوزات ہٹاتے ہوئے عمران خان کی رہائش گاہ کا دروازہ توڑ دیا ہے اور شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پولیس عمران خان کےگھر کا گیٹ پولیس کی جانب سے کرین کے ذریعے توڑا گیا۔ گھر کے اندر سے پولیس پر فائرنگ ہوئی اور پٹرول بم پھینکے گئے ۔ مسلح افراد اندر تھے ۔ زماں پارک سے کیمپ اکھاڑ دیئے گئے ہیں۔

دوسری جانب پولیس نے مزاحمت سامنے آنے اور پتھراؤ کیے جانے پر شیلنگ بھی شروع کر دی ہے۔ پتھراؤ کے نتیجے میں ایک پولیس والا زخمی بھی ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور : پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئیپولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخل ہو گئی، پولیس نے کرین کے ذریعے عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی ہاتھوں میں ڈنڈے بکتر بند گاڑی بھی ہمراہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی، ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے روانہلاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے روانہ ہو گئے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا اندر داخل ہو گئیمتعدد کارکنان گرفتارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے عمران خان  کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، اندر داخل ہو کر کارکنوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک میں آپریشن: پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کےگھر میں داخلعمران خان کے گھر کے اندر سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے اور پیٹرول بم بھی پھینکےگئے ہیں جس کے باعث پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں مزید پڑھیے: خدا غرق کرے جیو نیوز والوں کو ایٹم بم بھی جیو نیوز Chal by kuto jhuty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمان پارک میں آپریشن: پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر میں داخلعمران خان کے گھر کے اندر سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے اور پیٹرول بم بھی پھینکےگئے ہیں جس کے باعث پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں Apna bacha London ma Pakistani b waqoof Kotha awam jail ma Aak band k sawal pr mara jawab (Kis thrah log ghaddar ? Ghaddar tho Pakistan k har Gali ma ha aap na daka Hoga magar pehchana nhy bae g) 😸 اینا دی پین نو لن سب پاکستانیوں کو اب ڈنڈے نہیں ، ہتھیار ریڈی کرنی چاہیے ، سب اپنی اپنی ہتھار ریڈی کرو، یہ آزادی کی جنگ ہے ، یہ کسی کی باپ کا پاکستان نہیں ، ان دلال حکومت کو مفت میں نہیں ملا عوام کی قربانیوں سے ملا ہے،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »