زرمبادلہ کے ذخائر میں 8.7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر8.7 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 12.59 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سرکاری ذخائر میں8.7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12.59 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر9.1 کروڑ ڈالر کمی سے 6.15 ارب ڈالر ہوگئے، جبکہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظاماتگلگت: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات شروع کردیے گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری صحت کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی نے گلگت اور اسکردو میں مختلف سرک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے میچوں کے دوران رنگ میں بھنگ پڑنے کا’ خدشہ‘لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی رونقیں عروج پر ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا نوازشریف کے خلاف کارروائی کے لیے وفاق سے رابطہ - ایکسپریس اردونوازشریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاقی حکومت جائے گی، وزیر قانون پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کینسر کے مریض بچوں کی خواہش پوری کر دیملتا ن (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 5 کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کینسر کے مریض بچوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »