زرعی شعبہ اور مہنگائی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرعی شعبہ اور مہنگائی -

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مہنگائی کم کرنے سے متعلق اجلاس میں کم آمدنی والے افراد کو مہنگائی سے بچانے کے لیے احساس ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام جلد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت بنیادی اشیاء کی خریداری پر رعایت ملے گی۔

حکمرانوں کے لیے یہ حقائق باعث تشویش ہونا چاہیں کیونکہ پاکستان میں مہنگائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے اور طبقاتی توازن ٹوٹنے کاخطرہ شدید ہوگیا ہے۔ مڈل اور لوئر مڈل کلاس سکڑ رہی ہے جب کہ غربت کی لائن پر موجود طبقہ اس لائن سے نیچے چلا گیا ہے۔ اکنامک منیجرز اور حکومت کو یہ حقیقت بھی سامنے رکھنی چاہیے کہ گزشتہ تین سال میں کورونا وباء کی وجہ سے بعض درمیانے درجے کے کاروبار کو سخت دھجکا لگا ہے۔لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز کی وجہ سے نجی شعبہ ڈاون سائزنگ پر مجبور ہوا جس کی وجہ سے لاکھوں ہنرمند اور غیر ہنر مند ورکرز بے روزگار ہوئے ہیں، سرکاری اداروں کی نجکاری کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوئے ہیں، ایسے حالات میں مہنگائی خصوصاً روزمرہ استعمال کی اشیاء کی مہنگائی نے عوام کے کس بل نکال دیے...

ایسی صورت میں درآمد کردہ اشیاء مہنگی ہوجاتی ہیں جس کا اثر پوری معیشت پر پڑتا ہے۔ یہ مہنگائی انڈسٹریل گڈز اور خام مال کے مہنگا ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ان اقدامات کی وجہ سے ملک میں صنعت بند ہونا شروع ہو جاتی ہے جیسے کہ 90 کی دہائی میں ہوا تھا۔ حکومت ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو عالمی رجحان قرار دے کر اسے کنٹرول کرنے میں اپنی معاشی حکمت عملی کی کمزوریوں کو چھپا نہیں سکتی۔ گراس روٹ لیول پر دیکھا جائے تو پاکستان میں مہنگائی ناقابل برداشت کی لائن پر کھڑی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبزیوں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ۔۔۔حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے تیارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، حکومت اس وقت مہنگائی کے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آنے والے دنوں میں وزیراعظم بڑے پروگرامزکا خود اعلان پہلے والی قیمت پر آئیں گی؟ Is ko direct market ma lay jaoow taka jhotY ka moan kala ho. کچھ حیا کرو، شرم تو اتی نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئےبھارت میں شدید بارشوں کےبعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی ریاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رکشہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم3 افراد جاں بحق اور 3 زخمیحاصل پور میں وہاڑی روڈ پر ایک رکشہ ٹرک کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم آج ملک بھر میں بدترین مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف احتجاج کرے گیکراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بےروزگاری اورمعاشی تباہی کے خلاف احتجاج کرے گی۔ besharm log
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک کیس: ریمبو اور دیگر ملزمان پر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیالاہور: ڈی آئی جی انوسیٹی گیشن شارق جمال نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک کیس میں عائشہ کے ساتھی ریمبو ہر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیا جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏 Asal gashti to bach gai hy پیمرا کو ان دونوں پانچویں پاس اور تھڑد کلاس صحافیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ ایک کو انگلش پڑھنی نہیں اتی اور دوسرے کو ٹھیک سے اردو بولنی نہیں اتی ۔۔😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »