کیا اردو زبان زندہ رہ سکے گی؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا اردو زبان زندہ رہ سکے گی؟ -

کوشش کے باوجود کوئی ایسا ملک نہیں ملا،افریقہ کے انتہائی پسماندہ خطّے میں بھی نہیں،جہاں نئی نسل اپنی قومی زبان نہ پڑھ اور نہ لکھ سکتی ہو، جہاں اپنی قومی زبان کو حقیر سمجھ کر نظرانداز کیا جاتا ہو اور سرکاری دفتروں اور عدالتوں میں کوئی غیر ملکی زبان رائج ہو۔

جرمنی برطانیہ کے قریب واقع ہے مگر وہاں بازاروں میں ایک بھی بورڈ انگریزی میں نظر نہیں آتا۔ کون نہیں جانتا کہ جرمنی مادی ترقّی اور خوشحالی میں برطانیہ کو پچھاڑ کر پورے یورپ کا چوہدری بن گیا ہے۔ چین ترقّی کی دوڑ میں پورے یورپ سے آگے نکل چکا ہے، انگریزی سے لاعلمی کبھی چین یا جرمنی کے پاؤں کی زنجیر نہیں بنی۔ مگر ہم ہیں کہ انگریزی زبان اور تہذیب کی غلامی ہمارے رگ و پے سے ہی نہیں نکل رہی۔ کتنے دکھ کی بات ہے کہ ہم اپنے بچوں کو اسلامیات اور تاریخِ اسلام بھی انگریزی میں پڑھا رہے...

توقّع تو یہ تھی اور ہونا بھی یہی چاہیے تھا کہ قیامِ پاکستان کے زیادہ سے زیادہ دس سال بعد اردو کو سرکاری یعنی دفتری اور عدالتی زبان بنا دیا جاتا مگر سول اور عسکری بیوروکریسی نے ایسا نہ ہونے دیا۔ چونکہ انگریزی میں مہارت کی بنیاد پر ہی وہ ملک پر راج کررہے تھے، اُسی مہارت نے انھیں برتری اور ’’حقِ حکمرانی‘‘ عطا کیا تھالہٰذا انھوں نے اپنی برتری کے خودساختہ پیمانے کو ختم نہیں ہونے دیا، بلکہ انگریزی کی گرفت اور بالادستی کو مزید مستحکم کیا۔ یہ دیکھ کر حیرانی بھی ہوتی ہے اور دکھ بھی کہ انگریز آقاؤں کے...

سینٹرل سپیریئر سروسزکا امتحان بھی دراصل انگریزی زبان میں مہارت ہی کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ دو اہم ترین سروسز کو دیکھ لیں، پولیس سروس میں شامل ہونے والے اے ایس پی ، ضلع کے سربراہ اور ڈویژن کے ڈی آئی جی بن کر بھی عوام اور اپنے ماتحتوں سے اردو یا مقامی زبان میں بات کرتے ہیں ، اسی طرح ڈی ایم جی میں شامل ہونے والے نوجوان اسسٹنٹ کمشنر ہوںیا بیس سال بعد بننے والے کمشنر ، وہ بھی اپنے ماتحتوں اور عوام کے ساتھ اردو یا مقامی زبان میں بات چیت کرتے...

میں نے فیلڈ میں بھی اور اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں بھی دیکھا ہے کہ کئی عوامی نمائندے انگریزی دان افسروں سے کہیںزیادہ ذھین اور دانش مند ہوتے ہیں، وہ علاقائی مسائل پر جب مقامی زبان یا اردو میںبات کرتے ہیں تو شرکاء متاثرہوئے بغیر نہیں رہتے مگر چونکہ وہ انگریزی نہیں بول سکتے اس لیے وہ محکوم ہیں اور انگریزی بولنے اور لکھنے والا بیوقوف اور ابنارمل ہوتے ہوئے بھی ان کا حاکم ہے۔ افسر اور عوام ایک ہی زبان میں بات کریں گے تو جعلی قابلیّت بے نقاب ہوجائے گی۔ صرف انگریزی زبان کے بَل پر اپنی چوہدراہٹ قائم رکھنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلکل جی ہا

اردو کی ضرورت نہیں ھے کیونکہ اعلی تعلیم انگریزی میں ھے اور پاکستان کی اصلی قومی زبانیں یعنی پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو اور سرایکی پوٹھوہاری وغیرہ وغیرہ اس کے بعد اردو کی ضرورت نہیں ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان: ’خودکش حملہ آور ہمارے ہیرو ہیں دنیا کیا کہتی ہے اس کی پروا نہیں‘ - BBC News اردواگرچہ جنگی حکمتی عملی میں خود کش حملہ آوروں کا استعمال کرنے والے افغان طالبان پہلا اور واحد گروپ نہیں ہیں لیکن ان کی جانب سے خود کش حملہ آوروں کی کھلم کھلا حوصلہ افزائی نے جہاں بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا وہیں بہت سے لوگوں نے اس پر غم و غصے کا بھی اظہار کیا۔ *بزدلی شرمندگی ہے* *آگے بڑھنا عزت ہے* *لہذا کارکنان مرکز لاھور کا رخ کریں* 🚨🚨🚨🚨🚨 *شالا بزدلاں کدی نیند نہ آوے* لبیک_ناموس_رسالت_مارچ لبیک_پرموشن پاکی اور طلای بان ساری عمر لن لوڑے لگے ہی رہیں گے Still they are be*ging for humanitarian aid accross world . Parasites are just like that 🤗🙏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علی ظفر دبئی کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار - ایکسپریس اردوعلی ظفر نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا jhoot toh koi ap news walo saye seekhy. falamb3 sir ko b to mila hua..to ali zafar pehley kesy huey PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU PPSCSHAMEONYOU Masallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علاؤ الدین خلجی: وحشی، عیش پرست اور ظالم حکمران یا بہترین منتظم؟ - BBC News اردوآج سے پورے سوا سات سو سال قبل آج ہی کے دن یعنی 21 اکتوبر سنہ 1296 کو دہلی سلطنت کے دارالحکومت دلی میں مہرولی کے پاس قصر سفید اور قصر لال میں جشن کا ماحول ہے۔ قصر سفید کو اگر بادشاہ شمس الدین التمش نے بنوایا تھا تو قصر لال کو غیاث الدین بلبن نے تعمیر کروایا تھا۔ تم لوگوں کے نزدیک ٹیپو سلطان بھی کوئی لٹیرا ہی ہو گا۔ اچھا پروپگنڈا ہے بیغرتی کی کوئی حد ہوتی ہے عوام سمجھ چکی اب یہ چینل صلیبیوں کا ہے جن کا کام مسلمان حکمرانوں کی تضحیک کرنا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی سیاستدان اور ان کے روحانی پیر - BBC News اردوپاکستان کے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والے بعض حکمران اور اہم شخصیات میں ایسی مثالیں ملتی ہیں جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ روحانی رہنمائی سے نہ صرف اقتدار کا حصول ممکن ہے بلکہ اسے مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ اس کی طوالت میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ We did it. Oh so now this is damage control, putting up pic of Nawaz Shareef on this article in an attempt to look neutral! You’ve lost your credibility ! God knows why BBCWorld is sleeping while the incompetent people running this franchise are taking the channel to a new low!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’والد لاپتہ ہیں ان کا نیا شناختی کارڈ کہاں سے لاتی؟‘ - BBC News اردولاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کا غم تو ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں، لیکن گھر کا ایک فرد بھی اس طرح لاپتہ ہو تو پیچھے رہ جانے والے کئی قانونی پیچیدگیوں کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ Raw walo k pas b ho sakta hai انتہائ دکھ کا مقام ہے کہ ایک تو غیر آہئینی طور پر لاپتہ کرنا اور پھر قانونی طور پر لوحقین کے لیے مشکلات بھی ڈالنا زیادہ تر لوگ تو پہاڑوں پر ہیں اور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »