سعودی عرب: غیرملکیوں کی بڑی مصیبت سے جان چھوٹ گئی!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: غیرملکیوں کی بڑی مصیبت سے جان چھوٹ گئی! ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی اہلکار بن کر غیرملکیوں کو لوٹنے والے پولیس کے شکنجے میں آگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کی پولیس نے خود کو سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے تارکین وطن کو لوٹنے والے چھے رکنی گروہ کو گرفتار کیا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ گرفتار گروپ خود کو سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے غیرملکیوں سے رقم بٹورتے تھے جس پر ایکشن لیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان ناصرف سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو لوٹ رہے تھے بلکہ گھروں میں چوری کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے، ایک سعودی شہری بھی اس گروپ کا حصہ ہے۔ جبکہ دیگر پانچ کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے جہاں سے معاملہ عدالت میں اٹھایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہاں سے ڈھونڈ کے لاتے ہو ایسی چوتیوں والی خبریں؟ اس خبر سے ہمیں کیا لینا دینا؟ آج تک سعودیہ میڈیا نے کبھی پاکستان کے بارے کوئی خبر چھاپی کہ ڈسکہ میں چوروں کا گروہ پکڑا گیا ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب جانا آسان ہوگیا، چند ممالک کے غیرملکیوں کیلئے اچھی خبر!سعودی عرب جانا آسان ہوگیا، چند ممالک کے غیرملکیوں کیلئے اچھی خبر! ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL چینی یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طالب علموں کی مدد کی جا۶ے۔ 2 سال سے ہم پاکستان میں پھنسے ہیں اب تو ویکسین بھی لگوا لی ہے خدا کے واسطے ہمیں جلد سے جلد واپس بھیجیں تا کے ہم ریسرچ پوری کر سکیں۔اس وقت ہمیں حکومت پاکستان کی بہت مدد درکار ہے TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL دئبی کے راستے سے ڈھائ لاکھ میں آسان کہاں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاریخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شکایات بورڈ ’دیوان المظالم‘ کے 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاریسعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu عدالتوں میں ججوں کی ترقی و تعیناتی ان کے اندرونی معاملات ہیں، ہم کو کیوں یہ خبریں ٹھونس رہے ہو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیاسعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیل کے محفوظ 267.1 ارب بیرل ہیں جن میں سعودی عرب کا تیل کا محفوظ ذخیرہ17.2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 میں نے اپنے ٹویٹ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اور اس میں کوئی پابندی نہیں کے آپ بھی مجھے فالو کریں۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنے والے 'تحریک انصاف' کے تمام لوگوں کو فالو کیا جائے گا، اور آپ بھی فالو کریں یہ کوئی پابندی نہیں، یہ اپکی مرضی پر ہے۔ HaniaBatool9 Abbasshabbir72 KhanMobeena خوش ہو جاو اور ویلکم کی تیاری کرو ☺😜 Abbasshabbir72 Mangny?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نیا قانون، خبردار!سعودی عرب میں نیا قانون، خبردار! ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Wao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »