پی ڈی ایم آج ملک بھر میں بدترین مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف احتجاج کرے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم آج ملک بھر میں بدترین مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف احتجاج کرے گی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج ملک بھرمیں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرےکرےگی ، نمازجمعہ کےبعد لاہور، کراچی، پشاور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے جائیں گے۔

مختلف شہروں میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین مظاہروں میں شرکت کریں گے، کراچی میں ایمپریس مارکیٹ پر جمعہ کی نماز کے بعد 3 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جبکہ لاہور میں جین مندرچوک سے احتجاجی جلوس کا آغاز ہو گا۔ پنجاب کےمختلف اضلاع اورڈویژن میں احتجاجی مظاہروں کاشیڈول جاری کردیا گیا ہے ، جس کے تحت میانوالی میں 24اکتوبرکوریلوےاسٹیشن چوک سےکمیٹی چوک ، بھکرمیں 24 اکتوبر کو صبح دن 10 بجے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

لاہور:سرگودھا میں بھی آج احتجاجی مظاہرے ہوں گے جبکہ پشاور،سوات، شانگلہ سمیت دیگرشہروں میں نمازجمعہ کے بعد 3بجے احتجاج ہوگا ، امیرمقام کی قیادت میں پشاورمیں شام 4بجےاحتجاجی مظاہرہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

besharm log

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم: کراچی میں ایمپریس مارکیٹ پر مظاہرہ ہوگاحکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج بروز جمعہ 22 اکتوبر کو ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ کرے گی SamaaTV Qk aj juma ko madaris ki chuti hai Good decision 🤣🤣🤣 Moulana ko mil gaye hoonge kuch paise ppp aur pmln se Phr se drama shuru hoga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا کل مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلاناپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کل پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمعے کو کراچی میں پی ڈی ایم مظاہرہ، متبادل ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو پی پی چورنگی سےکوریڈور 3 جانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک کو پی پی چورنگی سےایم اے جناح روڈ کی جانب موڑ دیاجائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی واپس آنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کا اعتماد بحال کرے، شاہد خاقان عباسیسابق وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن نے ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج کا اعلان کیا ، تمام اپوزیشن کی جماعتیں اپنے اپنے انداز میں احتجاج کر رہی ہیں۔ یہ ایک دھوکہ باز پارٹی ھے ۔اس کو کبھی بھی واپس نا لیں ، ان کو اگلے الیکشن میں اپنی اوقات یاد اجائیگئ۔یہ تو اپنے کرتوتوں ہر زرا بھی شرمندہ نہیں ھیں اور نا ھونگے ۔ان پر مٹی پاو SKhaqanAbbasi pmln_org QamarKairaPPP Mustafa_PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں کیا کرنے جارہی ہے؟ سارا پلان سامنے آگیاپی ڈی ایم کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں کیا کرنے جارہی ہے؟ سارا پلان سامنے آگیا ARYNewsUrdu BEGERAT LOG ڈیزل ذلیل و خوار ہی ہوگا بس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس اہم رہنماؤں کی شرکتاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »