ریکوڈیک کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آنا بڑا ریلیف ہے، عاصم باجوہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریکوڈیک کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آنا بڑا ریلیف ہے، عاصم باجوہ تفصیلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ٹربیونل نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے بلوچستان حکومت کو کان کنی کے فروغ کیلئے ہدایات بھی دی ہیں، کان کنی کی ترقی اور منظم انداز میں امور کی انجام دہی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، اصلاحات سے مقامی سرمایہ کاری اور انسانی وسائل کو فروغ ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے صحتیاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں 445 کا اضافہ، مزید 514 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غزن جمال کا پشاور میں ایکسائز سیکرٹریٹ میں ہیلپ لائن کی سہولت کا افتتاحوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی غزن جمال نے آج پشاور میں ایکسائز سیکرٹریٹ میں ہیلپ لائن کی سہولت کا افتتاح کیا۔عوام دفتری اوقات میں ہیلپ لائن نمبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »