ریکوڈک پر پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ریکوڈک کے معاملے پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، عالمی بینک کے ثالثی فورم انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جولائی 2019ء میں اکسیڈ ٹریبونل نے آسٹویلوی کمپنی ٹیتھیان کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔ اکسیڈ نے پاکستان کو 6 ارب ڈالر آسٹریلوی کمپنی کو ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اٹارنی جنرل پاکستان کا کہنا ہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر یہ پاکستان اور اس کی قانونی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے، 2019ء میں پاکستان نے 6ارب ڈالر جرمانہ کالعدم قرار دلانے کے قانونی کارروائی شروع کی تھی۔ اکسیڈ نے پاکستان کی درخواست پر 6 ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی روکنے کا عبوری حکم امتناع دیا تھا۔ اپریل 2020ء میں حکم امتناع مستقل کرنے کی سماعت ویڈیو لنک پر ہوئی۔

واضح رہے کہ 16ستمبر کو اکیسڈ نے پاکستان کے حق میں حکم امتناع کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا، ریکوڈک معاملے پر حتمی سماعت مئی 2021 میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ ARYNewsUrdu PrinceHarry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دعائیں و نیک خواشات کا اظہارشاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی عجوہ کی سالگرہ پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی تیسری بیٹی عجوہ کے لیے دعاگو ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ ساری زندگی خوش، صحت مند اور ایمان کی پختگی کے ساتھ گزارے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی، عدالت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیپرا کا کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر اعتراض - ایکسپریس اردوکےالیکٹرک جس کارکردگی کا دعوی کررہی ہے وہ زمین پہ کہیں نظر نہیں آرہی، چیئرمین نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضعیف شخص کی تذلیل پر عمرکوٹ کی تحصیل پتھورو کے مختیار کار لیاقت راجپوت معطلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر  ) عمرکوٹ ضلع کی تحصیل پتھورو کے مختیار کار لیاقت راجپوت کےخلاف سیکرٹری ریونیو بورڈ کا ایکشن،  بارش سے متاثرہ شخص کی تذلیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »