وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے قیام پر غور

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت افغانستان اور ایران کے سرحدی علاقوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور دیگر سینئر سول اور ملٹری افسران شریک تھے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاک افغان بارڈر پر 12 جبکہ پاک ایران سرحد پر 6 بارڈر مارکیٹوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ وزیراعظم نے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر بلوچستان میں 2 اور خیبر پختونخوا میں ایک بارڈر مارکیٹ کے قیام کی منظوری دی۔ ان مارکیٹوں کو فروری تک مکمل کرکے فعال کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے قیام پر غوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت افغانستان اور ایران کے سرحدی علاقوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے لیاقت خان اور پی پی کی خاتون رہنما نگہت اورکزئی کے درمیان ’ لڑائی ‘ ہو گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران آوازیں کسنے پر پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی پی ٹی آئی کے لیاقت خان پر برہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجر پورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے 5 رشتہ دار زیر حراستگجر پورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے 5 رشتہ دار زیر حراست ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جاپان کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان نے جاپان کے نومنتخب وزیراعظم یوشی ہیڈے سوغا (Yoshihide Suga) کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جاپان کے نو منتخب وزیراعظم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »