گجر پورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے 5 رشتہ دار زیر حراست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجر پورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے 5 رشتہ دار زیر حراست ARYNewsUrdu

لاہور: گجر پورہ زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم عابد سے رابطے میں رہنے والے 5 رشتے داروں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گجر پورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے رات گئے قصور میں سرچ آپریشن کیا گیا پولیس ایک بار پھر ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ پولیس نے ملزم عابد سے دو روز قبل رابطے میں رہنے والے 5 رشتے داروں کو حراست میں لے لیا۔مرکزی ملزم کے رشتے داروں سے تفتیش لاہور میں کی جائے گی۔اس سے قبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عابد علی کی اہلیہ کو حراست میں لیا تھا۔

ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم کی اہلیہ بشریٰ سے تفتیش کی جا رہی ہے، عابد علی کی اہلیہ تحصیل تاندلیانوالہ کے ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے،ملزم کی اہلیہ بشریٰ سے ایک بیٹی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل رات کو تقریباََ دو بجے گجرپورہ کے قریب موٹروے پر خاتون کو اس کے بچوں کے سامنے تشدد اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیابریکنگ نیوز، گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا ARYNewsUrdu MotorwayIncident Motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا، پھانسی دینے کا مطالبہگجر پورہ زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا، پھانسی دینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MotorwayIncident Motorwaycase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری ڈائس پورہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرے، علی رضا سید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لنک روڈ زیادتی کیس : مرکزی ملزم عابد کا ایک اور ساتھی گرفتارلاہور : لنک روڈ زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہےبالامستری مرکزی ملزم عابد کیساتھ مختلف جرائم میں شریک رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے خلاف ایک اورایف آئی آر کا انکشافلاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کےخلاف ایک اورایف آئی آرکاانکشاف سامنے آیا، پولیس کا کہنا ہےملزم عابد کے خلاف ریجن بھر میں 9مقدمات درج ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس: عابد علی تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکاموٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی کئی روز گزرجانے کے باوجود پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »