ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کراناچاہتے ہیں سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کراناچاہتے ہیں“، سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ کردیا

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق تحریری فیصلے میں کہاگیا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری میں یہ ثابت کرنا ہوتا کہ تفتیشی بدنیتی پر مبنی ہے، دیکھنے میں آتا ہے شاہد خاقان عباسی موجودہ وفاقی حکومت پر کھلم کھلا تنقید کرتے ہیں،شاہد خاقان عباسی کیخلاف پہلے بھی اسلام آباد میں ریفرنس دائر ہے جس میں 7 ماہ جیل میں رہے، اس بات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا نیب نے سیاسی دباﺅ میں لانے کیلئے ریفرنس بنایا۔

مولانا فضل الرحمان"حلوہ" کی بجائے"جلوہ"کیلئے تیار رہیں ، فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن کی اے پی سی پر طنز کے تیر چلا دیئے سندھ ہائیکورٹ نے کہاہے کہ ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کراناچاہتے ہیں ،نیب نے تفتیش میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو شامل نہیں کیا۔تحریری فیصلے میں کہاگیا ہے کہ دلچسپ بات ہے ان الزامات کو ماتحت عدالت میں ریفرنس کا حصہ نہیں بنایا گیا،تمام ملزموں کے نام فوری ای سی ایل میں شامل کئے جائیں ۔

فیصلے میں کہاگیا ہے کہ خواجہ برادران کے کیس میں سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ نیب صرف یکہ طرفہ کارروائی کررہی ہے،عدالت نے نیب پراسکیوٹر اور تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ اکثریتی پارٹی کیخلاف کتنے ریفرنس فائل کئے، لیکن نیب حکام اور پراسکیوٹر اس سوال کا جواب نہیں دے سکتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ ریاض فتیانہ نے 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی۔مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی نے سب سے زیادہ 24 کروڑ روپے سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت FATF کی آڑ میں کالے قوانین بنارہی ہے، شاہد خاقاناسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ حکومتی ارکان عجلت اور نااہلی سے کام کر رہے ہیں، اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ہماری ترامیم رد کی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کی ضمانت میں توثیق، نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا عدالتی حکمسابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران کی غیر قانونی تعیناتی سے متعلق ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کیخلاف ریفرنس بنانے کا مقصد ان کی زبان بند کرانا ہے: سندھ ہائیکورٹکراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس بنانے کا مقصد ان کی زبان بند کرانا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »