ریسکیو اہلکار نے انگلیوں سے مگرمچھ کی آنکھیں پھوڑ کر خود کو بچا لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریسکیو اہلکار نے انگلیوں سے مگرمچھ کی آنکھیں پھوڑ کر خود کو بچا لیا

سڈنی: آسٹریلیا میں ایک ریسکیو اہلکار نے مگرمچھ کی آنکھوں پر اپنی انگلیوں سے پےدرپے وار کر کے خود کو مضبوط جبڑوں سے آزاد کرا لیا۔رپورٹ کے مطابق ادارہ تحفظ جنگلی حیات کے ایک اہلکار نے 9 فٹ لمبے اور تیز دھار جبڑے والے مگرمچھ کے مضبوط شکنجے میں پھنسنے پر ہمت نہیں ہاری اور اپنی حاضر دماغی کے باعث زندگی کی جنگ جیت لی۔

کریگ ڈکمین نے مچھلی کے شکار کیلئے شمالی آسٹریلیا کے ایسے علاقے کا رخ کیا جسے لاتعداد مگر مچھوں کی موجودگی کے باعث مگرمچھوں کا ملک کہا جاتا ہے۔ مچھلی کے شکار کے بعد ساحل سے باہر آتے ہوئے انہیں مگرمچھ نے دبوچ لیا۔ باریک اور تیز دھار دانتوں سے مگرمچھ نے کریگ ڈکمین کی ران کو جبڑے میں دبوچا اور گھسیٹتے ہوئے واپس پانی میں لے جانے لگا، آسٹریلوی شخص نے مگرمچھ پر راڈ سے وار کئے لیکن مگر مچھ ٹس سے مس نہ ہوا۔

وائلڈ لائف اہلکار نے پیشہ ورانہ تجربے کو استعمال میں لاتے ہوئے مگر مچھ کی آنکھوں میں اپنی انگلیاں داخل کردیں جسے مگر مچھ برداشت نہ کرسکا اور گرفت کمزور پڑ گئی۔ موقع غنیمت جان کر ڈکمین مگرمچھ کی پیٹھ پر چڑھ گیا اور جبڑے کو مچھلی پکڑنے کے تار سے باندھ کر قابو کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، چار افغان اہلکار زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

رکن اسمبلی رنجیت سنگھ پر اسلام آباد سے نوجوان لڑکی اغوا کرنے کا الزام لیکن جب پولیس نے چھان بین کی تو ایسا انکشاف کہ اہلکار بھی دم بخود رہ گئےلاہور(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ سے نیلم نامی لڑکی کے اغوا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ،دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی ،7 افراد جاں بحق،ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہاوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوکاڑہ میں ملحوشیخوکے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگوٹھے نے آسٹریلوی شخص کو مگرمچھ کی نوالہ بننے سے بچالیاسڈنی : آسٹریلین شہری نے اپنی انگلیوں سے کسی ہتھیار کی مانند مگرمچھ کی آنکھوں پر ایسے وار کیے کہ خود کو مگرمچھ کی خوراک بننے سے بچالیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہرا دیاافغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں نوجوان لڑکی کو برہنہ تصاویر دکھا کر ہراساں کرنیوالے دو ایونٹ منیجر گرفتار - ایکسپریس اردولڑکی نے چپکے سے والدین کو ٹیکسٹ میسج کرکے بلایا اور والدین نے پہنچ کر ملزمان کی خوب پٹائی کی mir stha indain b lakh na
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »