کنٹینرز سے بنا 3 منزلہ دلکش گھر، لوگ حیران

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں متعدد لگژری مکان بنانے کے لیے لوگ اپنے کروڑوں روپے لگا دیتے ہیں، جب کچھ لوگ زندگی بھر ایک مکان بنانے کی خاطر اپنی جمع پونجی اکٹھی کر کے بناتے ہیں تاہم ایک حیران کن خبر امریکا سے آئی ہے جہاں پر ایک نوجوان نے کنٹینرز کی مدد سے تین منزلہ گھر بنا ڈالا۔

رساں ادارے کے مطابق ریاست ہیوسٹن میں نوجوان نے اپنے 11 کنٹینرز کو 3 منزلہ خوبصورت گھر میں تبدیل کرکے سب کو حیران کردیا۔ آرکیٹیکٹ ول بریاکس نے 11 کنٹینرز کی سے اپنے خوابوں کا گھر تیار کیا۔

بریاکس کا کہنا تھا کہ دماغ میں کنٹینرز کو گھر میں تبدیل کرنے کا خیال کافی وقت سے تھا۔ اس خیال کو حقیقی رنگ دینے کے لیے کنٹینرز سے گھر بنانے کے لیے سب سے پہلے گھر کا تھری ڈی ڈیزائن کمپیوٹر میں تیار کیا اور اس ڈیزائن پر عمل کرتے ہوئے گھر بنانے کا کام شروع کیا اور ایک ہی دن میں 11 کنٹینرز کو کرین کی مدد سے ایک کے اوپر ایک رکھنے کے بعد دن رات اس گھر کو بنانے میں مشغول رہے۔

بریاکس کے ہیوسٹن کی میک گوون اسٹریٹ میں کنٹینرز سے بنا3 منزلہ گھر ابھی نا مکمل ہے جسے وہ جلد ہی مکمل کرلیں گے۔ اگر میرے پاس رقم موجود ہوتی تو وہ بہت پہلے ہی اس گھر کو بنا لیتے۔ کنٹینر سے بنا 3 منزلہ خوبصورت گھر ہیوسٹن کی میک گوون اسٹریٹ میں مقبول ہونے کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعلسابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعل IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir narendramodi PMOIndia adgpi ArifAlvi pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لوگ بیماریوں سے زیادہ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں:اقوام متحدہلوگ بیماریوں سے زیادہ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں:اقوام متحدہ UN UNO Diseases Accidents
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:گلے میں ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحقلاہور:گلے میں ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق Pakistan Punjab Lahore CMPunjabPK GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاریحکم نامے میں کیا لکھا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے ٹاکرا: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگاکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز آئندہ ماہ ملائیشیا میں کھیلی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »