رکن اسمبلی رنجیت سنگھ پر اسلام آباد سے نوجوان لڑکی اغوا کرنے کا الزام لیکن جب پولیس نے چھان بین کی تو ایسا انکشاف کہ اہلکار بھی دم بخود رہ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ سے نیلم نامی لڑکی کے اغوا کے

چلغوزے اور ٹماٹر کے بعد اب پیاز کی باری، بنگلہ دیش میں 476 روپے فی کلوگرام تک قیمت جا پہنچی

روزنامہ جنگ کے مطابق اتوار کو لڑکی کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی کو رنجیت سنگھ نامی شخص نے اغوا کیا ہے،پولیس نے تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے اغوا کا مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے مقدمہ سے پہلے نامزد ملزم رنجیت سنگھ اور نیلم نامی لڑکی کی لوکیشن چیک کی تو دونوں کی لوکیشن اکٹھے آئی۔ رنجیت سنگھ اور نیلم نامی لڑکی کی سی ڈی آر میں کالیں اور ایس ایم ایس بھی موجود تھے۔

ترجمان پولیس کے مطابق کوئی بھی شہری درخواست دیتا ہے تو پولیس ایک ضبط کے تحت قانونی کارروائی کرنے کی پابند ہے ،پولیس کی نظر میں سب برابر ہیں۔ ترجمان کے مطابق اندراج مقدمہ کے بعد تفتیش میں جو بھی صورتحال سامنے آئے اس کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاریحکم نامے میں کیا لکھا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹروں کی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں کے لئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے زرداری اور فریال تالپور کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرداری اور فریال تالپور کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجابرار الحق کی تعیناتی کیخلاف سابق چیئرمین عدالت پہنچ گئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AbrarUlHaq
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: 'پرائیوٹ ہسپتال زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے میں ملوث ہوسکتے ہیں' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی معطل کردیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی معطل کردیا IHC AbrarUlHaq ChairmanHilaleAhmar HilaleAhmar Pakistan pid_gov MoIB_Official AbrarUlHaqPK PTIofficial PRCS Chairmanship RedCrescent
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »