ٹماٹروں کی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں کے لئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمت پر

قابو پانے کے لیے درآمد کنندگان کو محدود وقت کے لیے ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق ایرانی ٹماٹر آئندہ چار دن میں پاکستان پہنچنا شروع ہو جائیں گے جس کے بعد غالب امکان ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں ٹماٹروں کی قیمت نیچے آ جائے گی جو اس وقت 300روپے فی کلوگرام سے اوپر پہنچ چکی ہے۔وفاقی وزیربرائے تحفظ خوراک و تحقیق صاحبزادہ محمد محمود سلطان نے بتایا ہے کہ ”ملک میں

اس وقت ٹماٹروں کی قلت ہے اور یہ ایک موسمی قلت ہے جو ہر سال ہوتی ہے۔اس موسم میں بلوچستان سے ٹماٹر آنے بند ہو جاتے ہیں جبکہ سندھ میں ٹماٹروں کی پیداوار شروع ہونے میں ابھی کچھ ہفتے باقی ہوتے ہیں۔ اس دوران ملک میں لگ بھگ ایک ماہ کے لیے ٹماٹروں کی قلت ہو جاتی ہے جس کے باعث ان کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ ایرانی ٹماٹر 53روپے فی کلوگرام کی قیمت میں کوئٹہ پہنچیں گے اور وہاں سے پورے ملک میں فراہم کیے جائیں گے۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: تیل کی قیمتوں کی میں اضافے پر ملک گیر احتجاجایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافے کے اعلان کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خامنہ ای نے پٹرول کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کی تائید کر دیخامنہ ای نے پٹرول کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کی تائید کر دی Iran Protests OilPrices IranmissionEU khamenei_ir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروعپاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری09:35 AM, 16 Nov, 2019, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کےپیش نظر ایران سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کی طرف سے لندن میں شہری پر حملے کی مذمتہانگ کانگ کی طرف سے لندن میں شہری پر حملے کی مذمت HongKong London Condemns CivilianAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور ...' کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ۔۔۔' معروف اداکارہ و گلوکارہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، انڈسٹری میں بھونچال آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »