ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

سوات کے ٹماٹروں کی فصل بھی تیار ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ان ٹماٹروں کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ سوشل میڈیا

لاہور: پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کےپیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع ہو گئی۔ 4 ٹریلر ایرانی ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر کوئٹہ اور 9 ٹریلر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچ گئے۔کسٹم حکام کے مطابق ایران سے آنے والے ٹریلروں میں مجموعی طور پر 4 ہزار 500 میٹرک ٹن ٹماٹر لدا ہوا ہے۔ ایرانی ٹماٹر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی 7 نجی کاروباری کمپنیوں نے درآمد کیے ہیں۔ایران سے درآمد کیے گئے ٹماٹر کراچی اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں فروخت کے لیے بھیجے جائیں...

دوسری جانب سوات کے ٹماٹروں کی فصل بھی تیار ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ان ٹماٹروں کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔ زرعی ماہرین کا بتانا ہے کہ سوات میں 500ہزار ایکٹر زمین پر ٹماٹر کی فصل اُگائی جاتی ہے۔ ہر سال سوات میں51 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے۔ سوات میں ٹماٹر کے زیادہ تر باغات بریکوٹ اور شموزئی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے واقع ہیں۔ آج کل یہاں کے ٹماٹر کراچی ، پنڈی ، لاہور سمیت ملک کے مختلف منڈیوں میں سپلائی کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر: ٹماٹر سمیت سبزیوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے شہری پریشان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیر کی وجہ سے خطرے کی زد میں ہے، وزیراعظم عمران خانپاکستان کشمیر کی وجہ سے خطرے کی زد میں ہے، وزیراعظم عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بدین میں تیار شدہ فصلوں سے ٹماٹر چوری ہونے لگےایک ارب 20 کروڑ روپے کے چلغووں کی چوری کے بعد ٹماٹروں کی بھی چوری تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بارودی مواد کی برآمدگی کے الزام میں قید 2 ملزمان کی 14 سال کی سزا ختمچیف جسٹس کے ریمارکس پر عدالت قہقوں سے گونج اٹھی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں دھوکے سے خواتین کو بانجھ بنانے والا ڈاکٹر قانون کی گرفت میں - ایکسپریس اردوڈاکٹر جاوید پرویز نے دھوکے سے بچہ دانی، مستقل مانع حمل، ڈائلیشن اور کیوریٹج جیسی سرجریاں کرکے خواتین کو بانجھ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلبنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »