انگوٹھے نے آسٹریلوی شخص کو مگرمچھ کی نوالہ بننے سے بچالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگوٹھے نے آسٹریلوی شخص کو مگرمچھ کی نوالہ بننے سے بچالیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا کے شمال میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں لاتعداد مگرمچھوں کی موجودگی کے باعث اسے مگرمچھوں کا ملک کہا جاتا ہے اور آسڑیلیا کے ریسکیو اہلکار نے اسی علاقے میں مچھلی کے شکار کا ارادہ کیا اور خود شکار بنتے بنتے رہ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ 54 کریگ ڈکمین نے جب مچھلی کے شکار کے بعد ساحل سے باہر آئے تو انہیں ایک تیز دھار دانتوں والے مگرمچھ سے دبوچ لیا اور واپس پانی میں گھیسٹنے لگا۔ جنگلی حیات کےلیے کام کرنے والے ریسکیو اہلکار نے کہا کہ میں نے مگر مچھ پر لوہے کی راڈ سے متعدد وار کیے لیکن بلٹ پروف جیکٹ کی مانند جانور پر کوئی اثر نہیں ہوا اور قریب تھا کہ وہ مجھے مکمل طور پر بےبس کرکے پانی گھیسٹ لیتا اور اپنی خوراک بناتا۔

مجھے خیال آیا کہ مگرمچھ کے جسم میں ایک ہی نازک حصّہ آنکھ ہے اور میں نے اپنے انگوٹھے سے اس کی آنکھوں پر وار کرنا شروع کیے جو مگرمچھ برداشت نہیں کرسکا اور اس کی گرفت کمزور پڑگئی۔ کریگ نے بتایا کہ یہ میرے لیے اچھا موقع تھا اور موقع غنیمت جانتے ہوئے میں مگرمچھ کی پشت پر سوار ہوگیا اور مچھلی کا شکار کرنے والے تار سے 9 فٹ لمبے مگرمچھ کا جبڑا باندھ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان کی پروا کیے بغیر بھائی نے مگرمچھ سے لڑ کر بہن کو بچالیاجان کی پروا کیے بغیر بھائی نے مگرمچھ سے لڑ کر بہن کو بچالیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور ...' کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ۔۔۔' معروف اداکارہ و گلوکارہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، انڈسٹری میں بھونچال آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی بادشاہ کی جانب سے 4ارب روپے کے کھانے نے ہنگامہ برپا کردیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے نئے بادشاہ کی طرف سے 4ارب روپے کی کھانے کی دعوت نے ہنگامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر نے ایس 400 مزائل دفاعی نظام کی ڈیل ختم کرنے سے انکار کردیا۔ترک صدر نے ایس 400 مزائل دفاعی نظام کی ڈیل ختم کرنے سے انکار کردیا۔ Turkey USA Trump S400 MissileSystem Russia Deal RTErdogan trpresidency KremlinRussia_E mfa_russia realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لیچین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لی China USA Poultry PoultryImports LiftingOfRestrictions ChineseGovt zlj517 XHNews StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مہارت نے نجی طیارے کو حادثے سے بچا لیاسول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے خصوصی نجی طیارے کو حادثے سے بچالیا۔ نجی طیارے نے لاہور کے لیے اڑان بھری تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »