چین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لی China USA Poultry PoultryImports LiftingOfRestrictions ChineseGovt zlj517 XHNews StateDept realDonaldTrump

انتظامیہ اور وزارت زراعت و دیہی امور کے مشترکہ بیان کے مطابق مرغیوں میں وبائی زکام کی بیماری کے باعث چین نے امریکہ سے پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کی تھی جو2013اور2014 میں امریکہ کے بعض علاقوں میں پھوٹ پڑی تھی، امریکہ نے اس بیماری پر قابو پانے کیلئے فعال اقدامات کئے اور مارچ2017 سے امریکہ میں اس بیماری کا کوئی نیا

کیس سامنے نہیں آیا، امریکہ کی طرف سے دعوت ملنے کے بعد چینی ماہرین کی ٹیم نے جولائی2017 میں امریکہ کا دورہ کیا اور چینی قوانین کے تحت وبائی زکام کے تحفظ، اس پر قابو پانے کے نظام اور پولٹری گوشت کی نگرانی کے اقدامات کا جائزہ لیا، چنانچہ گزشتہ روز چینی حکومت نے امریکہ کی طرف درآمد کی جانے والی پولٹری مصنوعات پر بھی پابندی اٹھا لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے 5 نئی ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹس مدار میں بھیج دیںچین نے 5 نئی ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹس مدار میں بھیج دیں China NewRemoteSensingSatellites Orbit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مظاہرین نے گرین لیزر لائٹس سے پولیس کا ڈرون مار گرایا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کمسن بچی سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردیسپریم کورٹ نے کمسن بچی سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی SupremeCourt Rejects BailPlea ​​Accused Abduction pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیس پر بھارت سے ڈیل کی افواہیں، دفتر خارجہ نے واضح اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیاسندھ حکومت نے قیدیوں اور جیل سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کا جنسی استحصال:فیس بک نے ایک کروڑ سے زائد پوسٹیں ہٹا دی۔بچوں کا جنسی استحصال:فیس بک نے ایک کروڑ سے زائد پوسٹیں ہٹا دی۔ ChildAbusePrevention facebook Facebook Posts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »