ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے۔ تفصیلات جانیے DailyJang

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور میاں محمد نواز شریف کی صحابزادی مریم نواز نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے فیصل آباد میں ہونے والے جلسے کی انتہائی جذباتی تصویر سے آگاہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغامات میں وزیر اعظم عمران خان پر ’ریاستِ مدینہ‘ بنانے کے حوالے سے بیانات دینے پر سخت تنقید کی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ’جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہےہوں، والدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہوں، اس ملک کا حکمران اُس ریاست مدینہ کی بات کر رہا ہے جسکا خلیفہ کندھوں پر بوریاں اٹھا کر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا؟ کیا کوئی شخص ایسا بےحس گونگا بہرا اور اندھا بھی ہو سکتا ہے؟

ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستانی عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟جس کےکتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں، اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئے ہزار بار سوچنا چاہیے لیکن اس سوچ کے لیے بھی دل میں درد ہونا چاہیے، بغض نہیں۔‘

مریم نواز نے کہا کہ ’کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروقؓ کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا! عمرِ فاروق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ نے اپنے ایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی نواسی کےلئےکھلونے خریدنے کی تصویر وائرلنائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی نواسی کیلئے کھلونے خریدتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Masallah دفعہ کرو ان کا نواسہ ہوگا ہمارا کیا اپ کو بھی چاپلوسی کرنے پڑتھے ہے چور کئ کا اپنے لیے بھی ،کھلونا،خرید لیتی۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر مریم نواز نے کیا کہا؟اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس کنجری کی رائے اہمیت نہیں رکھتی Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد سے واپسی مریم نواز کی خریداری کرتے ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے۔ دو روز قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی ترکی کوایف 35 کے بجائے ایف16 طیارے دینے کی پیش کشترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکا نےایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں کی گئی سرمایہ کاری کے بدلے میں انقرہ کوایف 16 جنگی طیارے فراہم کرنے کی پیش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے۔۔۔مریم نواز کی عمران خان پر تنقیدمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہی ہضم کرگئے ہی تو خود 🐕 ہے۔ لکھ دی 🖐🏽😡 اسکا حساب کون دےگا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »