فیصل آباد سے واپسی مریم نواز کی خریداری کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد سے واپسی، مریم نواز کی خریداری کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے۔

دو روز قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے فیصل آباد میں جلسہ منعقد کیا تھا اور مریم نواز کی یہ تصویر اسی جلسے سے واپسی کے وقت لی گئی تھی۔ مریم نواز نے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصویر شیئر کی جس میں وہ کھلونوں کی دکان میں موجود ہیں اور انہیں کھلونے خریدتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور بتایا کہ انہوں نے فیصل آباد جلسے کے بعد لاہور واپس آتے ہوئے راستے میں گیس اسٹیشن کے اسٹور سے اپنی نواسی کے لیے کھلونے خریدے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی نواسی کےلئےکھلونے خریدنے کی تصویر وائرلنائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی نواسی کیلئے کھلونے خریدتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Masallah دفعہ کرو ان کا نواسہ ہوگا ہمارا کیا اپ کو بھی چاپلوسی کرنے پڑتھے ہے چور کئ کا اپنے لیے بھی ،کھلونا،خرید لیتی۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملے میں10 افراد کی ہلاکتامریکہ کی معاوضے کی پیشکشکابل میں ہونے والے  ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت  پرامریکا نے متاثرین کو معاوضے کی پیشکش کر دی۔امریکی وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ حملے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا فیصل آباد میں عوام سے خطابمریم نواز کا فیصل آباد میں عوام سے خطاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے پوری قوم کو رلا کر اپنا وعدہ پورا کر دیا: مریم نوازHow to heck govt allow such a criminal to do jalsaas publicly is this a joke ? روِےجارےمریم MaryamNSharif پوری قوم میں مریم نواز سرفہرست ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف آپ کے بغیر لوگ رل گئے ہیں مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک ہی وعدہ پورا کیا اور وہ یہ کہ اس نے پوری قوم کو رلا دیا،نوازشریف آپ کے بغیر لوگ رل گئے نوازشریف میں اتنی غیرت ہے کے اب بھی واپس آ جاۓ 😂 Per Chasss Bari ayi hai😁😁😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان چوروں کے سردار ہیں: مریم نواز09:33 PM, 16 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی حدود میں پانچ بجے پہنچی تھی جلسہ گاہ بوڑھی کنجری لال لگام Nawaz Sharif khudh Ibrat ka nishan hain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »