ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے۔۔۔مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہی ہضم کرگئے

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر بیان میں ن لیگ کی نائب صدر نے لکھا کہ جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہے ہوں، والدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہوں، اس ملک کا حکمران اُس ریاست مدینہ کی بات کر رہا ہے جس کا خلیفہ کندھوں پر بوریاں اٹھا کر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا؟ کیا کوئی شخص ایسا بے حس گونگا بہرا اور اندھا بھی ہو سکتا ہے؟

کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروق کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا!عمرِ فاروق رضی اللّہ تعالی عنہ نے اپنےایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟ ٹویٹر پر ایک اور پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستان کی عوام پر کیا قیامت گزر رہی...

ان کا کہنا تھا کہ جس کے کتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئے ہزار بار سوچنا چاہیے لیکن اس سوچ کے لیے بھی دل میں درد ہونا چاہیے، بغض نہیں۔ ایک اور ٹویٹ میں مریم نے لکھا کہ کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروق ؓ کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا! عمرِ فاروق ؓ نے اپنےایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tumharey daacu baap ne Jo watch aur car Rakhi then wo Bhool gai chudail.

میڈم ہم آپ لوگوں نے تو پاکستان کے غریب لوگوں کا خون چوس کر London میں پراپرٹیاں بنا لی ہیں

Competition between pakistani thieves and dacos Allah Pakistan per rehm fermai

I think ye bhol ri hai k es k face ki surgeries be govt k paisy sy hui hain

Tum choron ko tu jwab dena bnta bi nahi jahan dena hwa de dain ge tum our tmhara bap apni choryon ka hisab do

اسکا حساب کون دےگا؟

ہی تو خود 🐕 ہے۔ لکھ دی 🖐🏽😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انشااللہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بننا ہے:علامہ طاہر اشرفیمعاون خصوصی وزیراعظم پاکستان برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ انشااللہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بننا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون TahirAshrafi GovtofPakistan عورت مارچ کی 'کافر فیمنسٹ عورتیں' مارچ کے مہینے میں جلوس نکا لنے کے لیے میڈیا پر سرگرم ہیں حکومت انکو کو لگام دے تاکہ جنسی نفرت نہ پھیلے, جلسہ جلوس ہالز میں کریں, نہ کہ سڑکوں پر ضمانت لی جاے قرآن کے خلاف اور نفرت والے پوسٹرز نہیں بنائینگی, جسنے بنایا اس پر کیس کیا جائیگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اللہ تعالی ریاست مدینہ کا خواب جلد پورا کرے، صدر عارف علوی - ایکسپریس اردوپُرمسرت و مبارک موقع پر پاکستانی قوم اور ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت مشڪل Khwab dekhtay rehna aur khwab dikhatay rehna bus yahi motto ha in ka. کوشیش سے بنتا ہے قربانیوں سے ناکہ خوابوں سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ میں جو جرنیل اچھی کارکردگی دکھاتا وہ اوپر آتا تھا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآخری سانس تک ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان جھوٹ پر جھوٹ نہ خدا کا خوف نہ کسی کا ڈر بار بار ہر بار ایک ہی راگ میں میں میں میں میں یا اللہ ہمارے ملک اور عوام کے لئے غیب سے مدد فرما۔ عوام اس وقت بہت مشکل میں ہے ۔ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرما ۔ ImranKhanPTI or ALLAH kry ap ko WO akhri sanaas jaldi aye ameen توں اگر تتے توے تے تشریف رکھ کے بھی کہے تو تیرا اعتبار نہیں کیا جاۓ گا تاریخی کاذب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت شمالی ریاست میں خزاں کی کٹائیسال میں کٹائی کا وقت آگیا ہے، بھارت میں سب سے اہم اناج کی فصل کے طور پر ، چاول کی ایک بہت بڑی منڈی ہے۔ بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں مقامی کسان دھان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوریمرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری ARYNewsUrdu Puri dunya me to Imran Khan nehi ha Har jagah Har mulak me mehgi ha ese kisi ko pareshan karna thik nehi hota Maryam Nawaz?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »