مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صدر تھانے میں مدعی نگینہ خاتون نے درخواست جمع کرا دی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے اسپتال میں مرحوم خاتون کی بالیاں چوری کی گئی ہیں۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 5 اکتوبر کو میری والدہ کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال منتقل کرتے ہوئے ان کے کانوں میں سونے کی 2 بالیاں تھی۔ انہوں نے درخواست میں مزید لکھا کہ میری والدہ کی 6 اکتوبر کو طبیعت زیادہ خراب ہوئی اور دوران علاج انتقال ہوگیا، انتقال کے بعد وارڈ سے باہر گئی تو کسی نے بالیاں چرالیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Puri dunya me to Imran Khan nehi ha Har jagah Har mulak me mehgi ha ese kisi ko pareshan karna thik nehi hota

Maryam Nawaz?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 18 ہزار روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: مرحوم حریت رہنما سید علی گیلانی کے نواسے کی سرکاری نوکری چھین لی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے گھر آمد اہل خانہ سے اظہار افسوسوزیر داخلہ شیخ رشید احمد محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے تشریف لائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ ShkhRasheed MoIB_Official GovtofPakistan روح تڑپ اٹھی ہو گی ShkhRasheed MoIB_Official GovtofPakistan یہ وہی بندہ ہے جو اس وقت مشرف کی کابینہ میں شامل تھا گانڈو انسان بیغیرت اب دعا کے لیئے آیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے گھر آمد اہل خانہ سے اظہار افسوسوزیر داخلہ شیخ رشید احمد محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے تشریف لائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملے میں10 افراد کی ہلاکتامریکہ کی معاوضے کی پیشکشکابل میں ہونے والے  ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت  پرامریکا نے متاثرین کو معاوضے کی پیشکش کر دی۔امریکی وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ حملے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 118000روپے ہوگئی 300 کم ہوا ہے 30000 بڑھ جائے گا اس حکومت نے جس چیز کا ریٹ کم کیا اگلے ہی لمحے 400 گنا بڑھا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »