ریاستوں کی جھڑپ نہیں، یہ ’دو ملکوں کے درمیان جنگ‘ کی مانند ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسام اور میزورم کی لڑائی: انڈیا کی دو ریاستوں کے درمیان جھڑپ جو ’دو ملکوں کے درمیان جنگ‘ بن گئی ہے۔

13 لاکھ کی آبادی والی شمال مشرق میں واقع پہاڑی ریاست میزورم کو بقیہ انڈیا سے جوڑنے والی شاہراہ پر آج کل غیر معمولی خاموشی ہے۔ دو ممالک میانمار اور بنگلہ دیش کے درمیان واقع میزورم اپنی پڑوسی ریاست آسام کے ذریعے انڈیا کی سرزمین سے جڑا ہوا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق بے دخل ہونے والےتقریباً 20 پولیس اہلکاروں کی مدد کے لیے آنے والے پولیس والوں نے پہاڑیوں میں پوزیشن لے کر جوابی کارروائی کی۔ دونوں ریاستوں نے ایک دوسرے کے ریاستی عہدیداروں کے خلاف قتل کے مقدمات درج کیے ہیں۔ دوسری جانب آسام نے بھی مقامی لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میزورم کا سفر نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

rubiaabrar India will be fragmented soon. In Sha Allah

👏👏👏😃😃😃😜

Civil war has started in India,,which is reaching an escalation level resulting in separation of Assam and Mizoram from clutches of Racist radicalist Hindutva Terrorist dictatorship of Brahmans called India

جیسا کروگے ویسا بھرو گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کے نئے’’عبادت‘‘ فیچر میں صارفین کی رائے دو حصوں میں تقسیم - ایکسپریس اردوفیس بک کا یہ فیچر خالصتاً مذہبی ہم آہنگی کے بجائے اپنے پلیٹ فارم پر زیادہ سے زیادہ انگیجمنٹ کے لیے ہے، گروپ موڈریٹرز SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہےعثمان بزدارپسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب، عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہے،عثمان بزدار UsmanBuzdar PTIGovernment Punjab MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں مولانا طاہر محمود اشرفیوزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں،ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی MoIB_Official GovtofPakistan Assalaamu'alaykum Warochmatulloohi Wabarokaatuh Shobaahul choier ! 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (3-4-5)' Musulman city Toulouse-trec of France-European and Marocco 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (7)' Canada
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑپنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تقریب سے نکلے تو اس کے بعد اس نے مبشر کھوکھر کو باہر جا کر قتل کیا۔ لگتا ہے یہ بھی ایک غنڈہ تھا جو مارا گیا اور شاید اسی لائق تھا ۔ البتہ یہ کھوکھر وزیر کیسے بنا اورعثمان بزدار کے ساتھ یہ کیا کر رہے تھے ۔اب کیا ان قبضہ مافیا گروپ کو PTI میں شامل کیا جائے گا؟ UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فلموں کے اسٹنٹ مین کی فلم کے سیٹ پر کرنٹ لگنے سے موت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »