فیس بک کے نئے’’عبادت‘‘ فیچر میں صارفین کی رائے دو حصوں میں تقسیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک کا یہ فیچر خالصتاً مذہبی ہم آہنگی کے بجائے اپنے پلیٹ فارم پر زیادہ سے زیادہ انگیجمنٹ کے لیے ہے، گروپ موڈریٹرز

فیس بک کےنئے ’’عبادت‘‘ فیچر نے سوشل میڈیا صارفین کی رائے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔

فیس بک گروپ میں شامل ہونے والے اس فیچر کی بدولت گروپ کے ارکان آئندہ ہونے والے ملازمت کے انٹرویو، بیماری اور ذاتی زندگی کے چھوٹے و بڑے مسائل کے لیے اجتماعی دعا کی درخواست کرسکتے ہیں۔ پوسٹ تخلیق کرنے کے بعد دوسرے استعمال کنندگان لائیک اور دیگر ری ایکشنز کی طرح ” I Prayed” بٹن کلک کرنے کے ساتھ ساتھ تبصرہ یا براہ راست پیغام بھی بھیج سکتے ہیں۔

اس بارے میں ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا کے درمیان ہم نے دیکھا ہے کہ مختلف مذاہب اور روحانی کمیونیٹیز نے ایک دوسرے سے رابطے کے لیے ہمارے پلیٹ فارمز کو استعمال کیااور انہیں سپورٹ کرنے کے لیےاس نئے ٹول کا آغاز کیا تھا۔ دیگر صآرفین کا کہنا ہے کہ اپنی ڈیٹا پالیسی کے مطابق فیس بک اشتہارات کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتا ہے جس میں نجی اشتہارات بھی شامل ہیں، لیکن اس فیچر کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایڈورٹائزرکسی بھی فرد کی عبادت والی پوسٹ کو استعمال کرتے ہوئے اشتہارات کو ٹارگیٹ نہیں کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SanctionPakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک کی پرائیوسی سیٹنگز میں پھر تبدیلیسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی پرائیوسی سیٹنگز میں ایک بار پھر تبدیلی کرتے ہوئے اسے صارفین کے لیے باسہولت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کے فضل سے پاکستان کورونا کے خطرناک اثرات سے محفوظ ہورہا ہے: وزیراعظماللہ کے فضل سے پاکستان کورونا کے خطرناک اثرات سے محفوظ ہورہا ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Pakistan Being Protected Dangerous Effects Corona OfficialNcoc Covid_19 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر کے ملتوی شدہ پرچوں کے نئے شیڈول کا اعلاناعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کورونا کی چوتھی لہرکی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاو¿ن کے باعث انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے علاقے یونٹی چوک کے قریب دھماکا، دو افراد جاں بحق، 4 زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ کے علاقے یونٹی چوک کے قریب دھماکے دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے پی ایل: باغ اسٹیلینز کے ہاتھوں میرپور رائلز کو شکستکے پی ایل: باغ اسٹیلینز کے ہاتھوں میرپور رائلز کو شکست ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »