رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کی رہائی کے روبکار جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کی تھی

احتساب عدالت نے مریم نواز کی رہائیچوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار رہنما مسلم لیگ مریم نواز کے وکیل احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور جج امیر محمد خان کے روبرو مریم نواز کے ایک ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کو عدالت نے منظور کرلیا۔

مریم نواز کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جانے کے بعد احتساب عدالت نے مریم نواز کی رہائی کے روبکار جاری کردیے جس کو مسلم لیگ کے رہنما کوٹ لکھپت جیل لیکر روانہ ہوگئے ہیں جہاں روبکار جمع کرانے کے بعد مریم نواز کو رہا کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں رہنما مسلم لیگ مریم نواز کی پیر کے روز درخواست ضمانت منظور کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رہائی مبارک ہو اور برقرار رہے۔ اب احتیاط سے کیونکہ وقت کی گردش شروع ہے آندھی و طوفان آنے پر پناہ گاہ میں ٹھرنا پڑتا ہے ورنہ بڑے بڑے بل بورڈ گاڑی پر آگرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی ضمانت کی درخواست منظورشکر الحمد للّٰہ الحمد لله This is the symptoms of Deal And Dheel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی رہائی میں تاخیر، نواز شریف نے ہسپتال چھوڑنے سے انکار کردیالاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت کے باوجود ان کی رہائی میں غیر معمولی تاخیر کی وجہ سے ہسپتال چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ NoMoreShahbazSharif Sahi drama lga rkha hy inhon ny Baap ho tho aisa awr beti ho tho aisi. Kia behtareen kia khoob masha Allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سنبھلتی بگڑتی طبیعت، میڈیکل بورڈ کی جنیٹک ٹیسٹ کرانے کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اب نواز شریف، مریم نواز کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوگا، فیاض الحسن چوہانتفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے اب مریم نواز اداروں کے خلاف بات نہیں کریں گی، ڈبلیکیٹ مشرف Bhai tu tu chup hi ker ja. تیری باجی کا ھو گا یا تیری امی جان کا بیویتیری چوتھے فلور پر کس کو ملتی ھے کنجر دے بچے سور کی اولاد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی درخواست ضمانت منظورمریم نواز کی درخواست ضمانت منظور تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم - Pakistan - Dawn Newsاب عدالت آزاد ھے سب چور جج لگا دیئے لاہور ہائیکورٹ کا ایک اور کارنامہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »