دیوبند سربلند کے اسلام آباد میں نعرے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیوبند سربلند کے اسلام آباد میں نعرے یامولانا اتنے سادہ ہیں کہ انہیں علم ہیں کہ اس وقت سرحدات پر صرف قاتل مودی ہی نہیں internewspk Modi MoulanaOfficial Dharna AzadiMarch pid_gov Pakistan

دوبارہ خود سْن کر رہنمائی حاصل کرنا پسند نہیں فرمائیں گے؟ کیا اس قدر جلد پیمانے بدل جاتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ اکتوبر اور نومبر کی تاریخ ہی چنی گئی ؟ مولانا یقینا اتنے سادہ نہیں کہ انہیں اکتوبر اور نومبر کی اہمیت کا ادراک اور فہم نہیں؟ اس سے زیادہ گہری سیاسی چال اور کیا ہوسکتی ہے؟ کیامولانا اتنے سادہ ہیں کہ انہیں علم ہیں کہ اس وقت سرحدات پر صرف قاتل مودی ہی نہیں، اپنے پیاروں کی طرف سے بھی گولیاں ہمارے بیٹوں کے سینے چھلنی کررہی ہیں؟ کیا ایسے میں گھر میں فساد ڈال کر ہم دشمنوں کی مدد کا باعث نہیں بن...

امریکی جان چکے تھے کہ جنرل مشرف کی مقبولیت میں واضح کمی آچکی ہے۔ آٹھ سال تک وہ فوجی حکومت کی حمایت کرتے رہے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی فوج اور سکیورٹی ادارے سردھڑ کی بازی لگاچکے تھے۔ لیکن اس سب کے باوجود اس قانون کے ذریعے پیسہ جمہوری حکومت کو دینے کا اعلان کیاگیا۔ یہ دراصل نومنتخب پی پی پی حکومت کو حمایت فراہم کی گئی تھی۔ یعنی سول حکومت اور فوج کے درمیان مزاحمت کی ایک دیوار اٹھائی گئی۔ اس امریکی قانون کے ذریعے اس سوچ کا بیج بو دیا گیا کہ فوج سیاسی حکومت اور عدلیہ کو آزادانہ کام نہیں...

بل کانام جان کیری اور رچرڈ برمن کے نام پر تھا۔ یہ دونوں امریکی لبرل سیاسی اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے تصور ہوتے ہیں۔ یہ وہ سوچ ہے جو پوری دنیا میں امریکی ایک خدائی امر سمجھ کر پھلاتے رہے۔ اقتدار میں ڈیموکریٹ ہوں یا پھر ری پبلکن، دنیا کو جمہوری سیاسی اقدار کے نام پر ایک خاص سوچ کے تابع بنانے کا سلسلہ جاری وساری رہتا۔ حالات نے پلٹا کھایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا صدر بن گیا۔ ماضی کے برعکس وہ نہ تو لبرل ہیں اور نہ ہی عالمی جمہوری سیاسی اقدار کے نفاذ کے حامی بلکہ اس سوچ کی حامی امریکی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف انہوں...

گزشتہ ایک سال میں ٹرمپ نے پاکستان اوراس کی قیادت کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے میں انہوں نے جو کردار ادا کیا وہ پاکستان میں سب نے محسوس کیا۔ افغانستان سے امریکی گردن چھڑانے میں پاکستان کی فوج اور انٹیلی جنس کی مدد کی انہیں سخت ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کیلئے جو خوشامدانہ الفاظ انہوں نے استعمال کئے، وہ بھی محسوس کئے گئے۔ لہذا اصل تبدیلی واشنگٹن میں پالیسی سازوں کے روئیے میں آچکی ہے۔ امریکہ میں نئے سیاسی ماسٹرز کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں رہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ کے شرکاء مختلف کھیلوں میں مصروفآزادی مارچ کے شرکاء مختلف کھیلوں میں مصروف ويڈيو لنک: DailyJang Most of them are innocent students of Moulana Fazlur Rahman Madrassahs let them play and enjoy open air in Islamabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات جاری رکھنے پر متفق، منگل کو دوبارہ ملاقات ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی وفد کی رہبر کمیٹی سے ملاقات ہوئی جس میں جمیعت علمائے اسلام کے دھرنے کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ کس ایجنڈے پر؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اہم جاپانی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان منسوخاہم جاپانی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان منسوخ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس : فردوس عاشق اعوان کو ہفتے تک جواب داخل کرانے کا حکمتوہین عدالت کیس : فردوس عاشق اعوان کو ہفتے تک جواب داخل کرانے کا حکم Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ، وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا09:29 AM, 5 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شریک ایک کارکن انتقال کر گیا، وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں12:21 PM, 5 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ  میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »