چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی ضمانت کی درخواست منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محف

وظ کیا تھا۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے موقف اپنایا تھا کہ مریم نواز کا چودھری شوگر ملز میں کبھی بھی متحرک کردار نہیں رہا، ایک عرصے سے مریم نواز کے پاس ملز کے کوئی شیئرز نہیں ہیں، وکیل نے بتایا کہ 1991 میں جب چودھری شوگر ملز قائم ہوئی تو اس وقت مریم نواز چھوٹی تھیں، مریم نواز کے وکیل نے بتایا کہ چودھری شوگر ملز کا تمام تر کنٹرول ان کے دادا محمد شریف کے پاس تھا ،محمد شریف کے انتقال کے بعد ملزم کے کرتا دھرتا عباس شریف...

وکیل نے نشاندہی کی کہ چودھری شوگر کے تمام معاملات کی دیکھ بھال اب عباس شریف کے بیٹے یوسف عباس کر رہے ہیں۔ وکیل نے یہ بھی بتایا کہ مریم نواز کا بطور ڈائریکٹر اور سی ای او کردار رسمی نوعیت کا تھا، مریم نواز کے وکیل نے نکتہ اٹھایا کہ اینٹی منی لانڈرنگ کا قانون 2010 میں آیا اور اس کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا جا سکتا۔ وکیل کے مطابق نیب کے قانون میں ترمیم کے بعد اعانت کا جرم شامل کیا گیا اور اس کا ماضی سے اطلاق نہیں ہوسکتا لہذا درخواست ضمانت منظور کی...

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ نے کہا انکم ٹیکس ریٹرن کے ریکارڈ کے مطابق مریم نواز کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے، مریم نواز چودھری شوگر ملز کی سی ای او اور شیئرز ہولڈر رہی ہیں۔ نیب وکیل نے بتایا کہ مریم نواز سے پوچھا گیا کہ چودھری شوگر ملزمیں ان کے 41 فیصد شیئرز ہیں، بتائیں کہاں سے آئے، مریم نواز اپنے جواب سے نیب کو مطمئن نہ کر سکیں، چودھری شوگر ملز کے اکاؤنٹس سے شمیم شوگر ملز کے اکاؤنٹ میں بھاری رقم ٹرانسفر کی...

نیب وکیل نے کہا مریم نواز نے منی لانڈرنگ میں اہم کردار ادا کیا ، چودھری شوگر ملز کے بینک اکاؤنٹس سے مریم نواز کے ذاتی اکاؤنٹ میں بھاری رقم بھجوائی گئی۔ لہٰذا مریم نواز کی ضمانت خارج کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک عدالت کہتی چور ہے دوجی کہندی نہیں اوے شریف ہے اس طرح سن سن کہ ہم اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے

اب تیرا کیا ھو گا نیازی

منحوس، ناصور

مریم نواز کی رہائی کی خبر سن کر بہت زیادہ افسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی امیر اور غریب کے لئے الگ الگ قانون ہیں سجھ نہیں آ رہا کیا الفاظ بولوں

👎👎👎👎👎

bulshit will start on twitter again wtf

This is the symptoms of Deal And Dheel

On what grounds?

شکر الحمد للّٰہ

الحمد لله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کے منصوبے کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردوڈی جی فوڈ اتھارٹی پاسچرائز دودھ فراہم کرنے والوں سے ملاقات میں منصوبے کو حتمی شکل دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر مل: مریم نواز کی ضمانت پر فیصلہ آج ہوگاچوہدری شوگر مل کيس ميں ن لیگی رہنما مريم نواز کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فيصلہ آج سنايا جائے گا Sif bak bak? ظمانت ملنی ہی ملنی ہے لاہور ہائی کورٹ اپنی کورٹ ہے نون لیگ کی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب، آرامکو کے حصص کی فروخت کی منظوری دے دی گئیعرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی کے بورڈ نے آرامکو کے حصص کی فروخت کے لیے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے اور یہ آئندہ 6 ماہ تک نافذ العمل رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیرِ اعلیٰصوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیر اعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang Inko 18th amendment yad karaye koi Pichlay 30 saalo say wfaaq ki paliciaa he nakaam rhee hai khud kch na krnaa جناب اپ کیا کر رھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟پاکستان ریلویز کی ہر مسافر ٹرین میں ریلوے پولیس، الیکٹریکل اور مکینیکل سٹاف، ٹکٹ چیکر سمیت دیگر عملہ ہوتا ہے جو کسی بھی غیر معمولی واقعے کی صورت میں متعلقہ حکام کو مطلع کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ دوسرے ملکوں کا تو نہیں پتا البتہ پاکستانی ریلوے کے نظام میں سکورٹی کی بھی ذمہ داری مسافروں پر ہی ہوتی ہے 🕵 یہ پنجاب پولیس ابھی تک شریفوں کی ہے جو ابھی تک انکے سُتے ہیں بزدار انکو نشان عبرت بنائے تو سب درست ھو جائے گا سب کی پہلے حکومت کی جو گدھا گاڑی سے آگے نہی بڑھ رہے پھر عوام کی جو سفر میں بھی پیٹ پوجا بہت زیادہ سے آگے نہی بڑھ پائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گاLomri
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »