چوہدری شوگر مل: مریم نواز کی ضمانت پر فیصلہ آج ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری شوگر مل کيس ميں ن لیگی رہنما مريم نواز کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فيصلہ آج سنايا جائے گا

۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی ميں لاہور ہائي کورٹ کے 2 رکنی بينچ نے کيس کی سماعت کے بعد فيصلہ پير تک محفوظ کيا تھا۔ نيب کے وکيل جہانزيب بھروانہ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار ديتے ہوئے اپنے دلائل ميں موقف اختيار کيا تھا کہ مریم نواز کی ضمانت کے ليے جو وجوہات ہونی چاہیں، وہ اس کیس میں نہیں۔ مریم نواز کے اثاثے ان کی آمدن سے زیادہ ہیں۔

نیب حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ فنانشل مینجمنٹ یونٹ نے مشکوک ٹرانزیکشن کی نشاندہی کی۔ يہ کیس صرف اعانت تک محدود نہیں، بلکہ اس میں منی لانڈرنگ کا کیس بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظمانت ملنی ہی ملنی ہے لاہور ہائی کورٹ اپنی کورٹ ہے نون لیگ کی

Sif bak bak?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

AAJ-Videos | چوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ فضل الرحمٰن کے ساتھ کھڑی ہے، طلال چوہدرین لیگ فضل الرحمٰن کے ساتھ کھڑی ہے، طلال چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang Acha... to aap kay bajay your senior leadership should convey this message.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبارک ہو!مولانا فضل الرحمان نے میلہ لوٹ لیا،چوہدری شجاعت'مبارک ہو! مولانا نے میلہ لوٹ لیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مولانا مبارک ہو، آپ نے میلہ لوٹ لیا، چوہدری شجاعتمولانا مبارک ہو، آپ نے میلہ لوٹ لیا، چوہدری شجاعت تفصيلات جانئے: DailyJang مولانا نے چودھری شجاعت سے برقع منگوالیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبارک ہو ! آپ نے میلہ لوٹ لیا، چوہدری شجاعت کی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک گفتگومبارک ہو ! آپ نے میلہ لوٹ لیا، چوہدری شجاعت کی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک گفتگو MoulanaOfficial ImranKhanPTI pid_gov MediaCellPPP pmln_org ShujaatHussain AzadiMarch MoulanaOfficial ImranKhanPTI pid_gov MediaCellPPP pmln_org چوہدری صحب مولا نا کو دم ضرور ڈالنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبارک ہو ! آپ نے میلہ لوٹ لیا، چوہدری شجاعت کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو - ایکسپریس اردواپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں نے آپ کو اپنا لیڈر تسلیم کر لیا ہے، چوہدری شجاعت چودھریوں سے بچ کر رہنا یہ عوام دوشمن ہیں پلین بی کے مطابق نرگس اور دیدار مولانا کے آزادی مارچ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے آزادی مارچ کو چار چاند لگا ئیں گی. ذرائع حامد میر اور سلیم صافی.😂😂😂 فضل الرحمن ہر آنے والی حکومت کو جہیز میں ملتا تھا اس دفعہ پی ٹی آئی حکومت نے جہیز کو حرام قرار دے کر لینے سے انکار کر دیا🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »