مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور تفصيلات جانئے: DailyJang

مریم نواز نے عدالت میں 24 اکتوبر کو درخواست ضمانت دائر کی تھی کہ انہیں بیمار والد نواز شریف کی تیمارداری کرنی ہے۔واضح رہے کہ عدالت میں درخواست کی سماعت کے دوران نیب کے وکیل جہانزیب بھروانہ کی جانب سے مریم نواز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کے حق میں دلائل دئیے گئے

تھے۔عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے تفصلی دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز کا چوہدری شوگر ملز میں کبھی بھی متحرک کردار نہیں رہا۔مریم نواز کے پاس ملز کے کوئی شیئرز نہیں، 1991ء میں جب چوہدری شوگر ملز قائم ہوئی تو اس وقت مریم نواز چھوٹی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گاLomri
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی ضمانت کی درخواست منظورشکر الحمد للّٰہ الحمد لله This is the symptoms of Deal And Dheel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر آج فیصلہ سنایا جائے گامریم نواز کی درخواست ضمانت پر آج فیصلہ سنایا جائے گا Read News MaryamNSharif pmln_org LahoreHighCourt MoIB_Official pid_gov MaryamNSharif pmln_org MoIB_Official pid_gov takbr deko es ki eyes main
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر مل: مریم نواز کی ضمانت پر فیصلہ آج ہوگاچوہدری شوگر مل کيس ميں ن لیگی رہنما مريم نواز کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فيصلہ آج سنايا جائے گا Sif bak bak? ظمانت ملنی ہی ملنی ہے لاہور ہائی کورٹ اپنی کورٹ ہے نون لیگ کی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی مولانا سے معاملات حل کرنے کی درخواستپرویز الٰہی کی مولانا سے معاملات حل کرنے کی درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang کل کا ڈاکو آج کا حکومتی ترجمان وہ رے نیازی تیری زبان -؀شرم تو آتی ہو گی 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کے منصوبے کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردوڈی جی فوڈ اتھارٹی پاسچرائز دودھ فراہم کرنے والوں سے ملاقات میں منصوبے کو حتمی شکل دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »