روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر ٹیم سے معافی مانگ لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر ٹیم سے معافی مانگ لی -

روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر پاکستانی کرکٹرز کو فکسنگ سے دور رہنے کی تلقین کر دی، انھوں نے اپنی وجہ سے بدنامی پر ٹیم سے معافی بھی مانگ لی۔

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان پر 2017میں پی سی بی نے 5 سالہ پابندی عائد کر دی تھی، ان میں سے آدھی سزا معطل ہے، ری ہیبلی ٹیشن اور ایجوکیشن پروگرامز میں شرکت سے یہ پابندی ختم ہو جائے گی،اوپنر اس حوالے سے کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں، پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل کرنے سے واضح ہو گیا کہ پی سی بی ان کی باقی سزا معاف کرنے کو تیار ہے، انھیں کراچی کنگز نے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے،گذشتہ روز شرجیل خان کی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کرائی...

ذرائع کے مطابق اس موقع پر بھرائی ہوئی آواز میں سر جھکائے شرجیل خان نے ملک کی بدنامی کا باعث بننے پر کھلاڑیوں سے معافی مانگی، انھوں نے کہا کہ ’’ میں شرجیل خان ہوں، میں اپنی غلطی کے سبب سبز وردی کی بدنامی کا باعث بنا،اسی لیے ڈھائی سال کرکٹ سے دوری کے ساتھ مجھے اور گھروالوں کو شدید شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑا، میں اس موقع پر آپ سب سے معافی کا طلبگار ہوں،مجھ سے سبق سیکھیں اور فکسنگ وغیرہ سے دور رہیں، شرجیل اس موقع پر تقریباً رونے ہی والے تھے۔ مختصر خطاب ختم کر کے جب وہ باہر گئے تو پلیئرز نے ان...

یاد رہے کہ اس سے قبل شرجیل نے انڈر19 کرکٹرز کو تین مختلف شہروں میں لیکچرز دیے اوروہ سوشل ورک کیلیے یتیم خانے و دیگرمقامات کا دورہ بھی کر چکے، انھیں جلد ڈومیسٹک کرکٹ میں دوبارہ شرکت کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ انھوں نے آخری بار پاکستان کی نمائندگی 26 جنوری2017کو آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ میں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔ NorthKorea USA KimJongUn Trump DenuclearizationTalks NuclearWeapons NuclearProgram realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے ٹکرا گئی،ٹرین کا ڈرائیورجاں بحق ،دوسرازخمیسرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی سرگودھا ایکسپریس ڈمپر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلیبارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی ARYNewsUrdu Ye bhe Sher kare Shukriya 😁😁😁 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذمہ داری سے کہتا ہوں پلی بارگین سے سیکڑوں بلین آ رہے ہیں، شیخ رشیدلاہور: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلی بارگین سے سیکڑوں بلین آ رہے ہیں۔ جنوری، فروری یا مارچ تک پلی بارگین مکمل ہو جائے گی۔ اس کو اب بھی کوئی سریس لیتا ہے؟؟؟ اس شخص کی بات پر یقین مت کرو۔ یہ ایک نہایت جھوٹا انسان ہے۔ اس کی ہر بات جھوٹ ثابت ہوئی ہے۔ کہتا ہے ایٹمی دھماکے اس نے کروائے ہیں اور اس ویڈیو میں یہ کیا کہہ رہا ہے۔ آخر میں جس ملک میں یہ بھاگا تھا اس میں ہمارا سفیر اس کو کھانا کھلا رہا ہے۔ ملاحضہ فرمائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیامونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »