مونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ویانا: آسٹریا سے لیور پول جانے والی پرواز کو ایک خاتون مسافر نے اپنی بیٹی کو مونگ پھلی سے ہونے والی ’الرجی‘ سے بچانے کی خاطر طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لواڈا ایئرلائن کی پرواز سے واپس لیور پول جانے والی پرواز کے دوران عملے کو اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب 46 سالہ خاتون اچانک سیٹ بیلٹ کھول کر نشست سے کھڑی ہوگئی۔ خاتون نے طیارے کو ٹیک آف سے رکواتے ہوئے کہا کہ عملے نے اس کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے کیونکہ طیارے میں سوار ہوتے ہوئے انہوں نے کیبن کریو سے کہا تھا کہ وہ مونگ پھلی یا اس سے تیار کردہ اشیا تقسیم نہیں کریں گی۔خاتون کے مطابق اس کی 19 سالہ بیٹی کو مونگ پھلی سے الرجی ہے جس سے اسے شدید پریشانی رہتی ہے، لیکن عملے نے اس کے تحفظات کو اہمیت نہیں دی اور بات سنی ان سنی کردی۔

مورس نامی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ بیٹی کی صحت کو داؤ پر نہیں لگا سکتی تھی، اگر 32 ہزار فٹ کی بلندی پر بیٹی کو کچھ ہو جاتا تو کون ذمہ دار ہوتا؟ خاتون کے بقول عملے نے طیارے میں یہ اعلان کرنے سے انکار کردیا کہ کوئی بھی مسافر مونگ پھلی یا اس سے تیار کردہ اشیاء استعمال نہیں کرے گا جس پر احتجاجاً وہ کھڑی ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردودلہن کے گھر والوں نے دلہا کو جہیز مانگنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا Yeh kia drma h ab 🙄 🤣🤣🤣😁😁😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ڈولفن اہلکار محسن علی کی نماز جنازہ ادا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہمارے احتجاج سے حکمرانوں کی اکڑ ختم، ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے: فضل الرحمانپشاور: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج نے حکمرانوں کے اکڑ ختم کردی، ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔ ناجائز حکمرانی نہیں چلنے دیں گے۔ شرم کر ڈھونگی کہا ہے استعفٰی ؟ Apni b chalaein na. چوراں دا تُو یار اے مُلیا کشمیر کمیٹی کھیڈ کھیڈ کے پیٹ سے توند بڑوائ گھر اپڑاں ذرا ویکھ لے ملیا محلاں نوں شرماوے رنڈیاں یتیماں دے مال تے مُلیا قبضے کردا جاویں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »