عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولی ARYNewsUrdu

تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس عازمین حج کی جانب سے 3لاکھ 74 ہزار 857 درخواستیں دی گئیں اور ان درخواستوں کے ساتھ 106ارب 41 کروڑ سےزائدرقم اکٹھی ہوئی جس پر 21 کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔جواب کے مطابق عازمین حج کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم پر گزشتہ 5سال کے دوران 1ارب 17 کروڑ

روپے کاسودحاصل ہوا اور یہ رقم حجاج کی ویکسین،ٹریننگ،ادویات پرخرچ ہوتی ہے۔یاد رہے آئندہ سال حج پالیسی کے بنیادی نکات تیار کرلئے گئے ہیں ، نکات میں 2 سال کے لئے قرعہ اندازی کی تجویز دی گئی ہے ، دوسرے سال والے کامیاب عازمین قسطوں میں رقم جمع کراسکیں گے، قرعہ اندازی جنوری میں ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تاخیر سے آنے پر باراتیوں کی پٹائی، دلہا گرفتار، دلہن کی پڑوسی سے شادی - ایکسپریس اردودلہن کے گھر والوں نے دلہا کو جہیز مانگنے کے الزام میں گرفتار کروا دیا Yeh kia drma h ab 🙄 🤣🤣🤣😁😁😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہاروزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Qatar PrimeMinister Mother Death Condolence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کارہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کے ملزم کی 2 ارب روپے سے زائد رقم پلی بارگین کی درخواست منظور کرنے سے انکارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے رہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ کے 11 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پر حملےعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) صوبہ سندھ کے گیارہ سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پرحملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »