روس : کورونا سے اموات میں اضافہ ، دفاتر اور کاروبار بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس : کورونا سے اموات میں اضافہ ، دفاتر اور کاروبار بند کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق روس میں کورونا وائرس کی وبا پھر پنجے گاڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 36 اموات اور 36 ہزار 339 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس صورتحال کے پیش نظر روسی صدر پوٹن نے28 اکتوبر سے 7 نومبر تک دفاتر اور کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا ہے اور ماسکو میں 28 اکتوبر سے ریسٹورنٹ، ہوٹل اور بارز بند کرنے کا حکم دیا۔دوسری جانب برطانیہ میں سترہ جولائی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی، برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے عوام سے ویکسین کی اضافی ڈوز لگوانے کی اپیل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوعAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Himat chye bht c 🙁🙁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر سے 622کورونا کیسز 16 اموات رپورٹاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے ، اموات کی تعداد میں کمی آگئی ہے جبکہ رپورٹ ہونے والے کیسز کا گراف بھی گر رہا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زور مسلسل کم ہونے لگا 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحقکورونا کا زور مسلسل کم ہونے لگا ، 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق CoronavirusPakistan CoronavirusVaccine CoronavirusUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا : ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین لازمی قرارکینیڈا نے ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سپیکر انتھونی روٹا نےکہا ہے کہ کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »