گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر سے 622کورونا کیسز 16 اموات رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر سے 622کورونا کیسز ، 16 اموات CoronavirusPakistan CoronavirusVaccine CoronavirusUpdates Coronavirus COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 12لاکھ 66 ہزار826افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوئے جبکہ 28 ہزار328افراد کی اموات ہوئیں ۔ ملک بھر میں 24 ہزار699کیسز ایکٹو ہیں ۔

سندھ کورونا سے متاثر سب سے بڑا صوبہ ہے جہاں چار لاکھ 66ہزار750افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ، سندھ میں سات ہزار536اموات ہوئیں جب کہ 12ہزار383ایکٹو کیسز ہیں ۔پنجاب میں کورونا سے چار لاکھ 38ہزار433افراد میں کورونا پایا گیا ، 12ہزار876افراد مہلک وائرس کی نذر ہوئے جبکہ 8ہزار646تاحال زیر علاج ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 77ہزار132افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ، پانچ ہزار698جاں بحق ہوئے جبکہ دو ہزار923ایکٹو کیسز ہیں...

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہزارچھ ہزار571افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، 938افراد مہلک وائرس کی نذر ہوئے جبکہ 479اب بھی زیر علاج ہیں ۔ گلگت بلتستان میں 10ہزار374افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ، 186افراد مہلک وائرس کا مقابلہ نہ کر پائے ۔ گلگت میں 74 افراد اب بھی زیر علاج ہیں ۔ بلوچستان میں 33ہزار149افراد کورونا سے متاثر ہوئے ، 354 اموات ہوئیں جبکہ 86مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ ریاست آزاد جموں و کشمیر میں 34ہزار417افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ 740افراد جاں بحق ہوئے ، ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد108ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی 554 نئے کیس رپورٹCorona cases in Pakistan began to decline, 554 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کا اسلام آباد میں بھرپور حملہ کتنی اموات ہوئیں۔۔جانئےڈینگی نے اسلام آباد میں پنجے گاڑھ لئے، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے اموات میں اضافہ ، موذی بیماری کےباعث 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ Where our govt ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی سے اموات کی تعداد21ہوگئی، -صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے،صوبے میں ڈینگی نے مزید 2 جانیں لے لیں جس کے بعد رواں سال اموات کی تعداد اب معافی مانگ لی نہ کنجروں اللہ بہت ناراض لگتا ہے۔ کرونہ میں کمی آئ تو ڈینگی سر اٹھانے لگا۔ اللہ کو راضی کرنا ہوگا ورنہ انجام اچھا نظر نہیں آرہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف تھم نہ سکا ملک بھر میں مزید32افراد جاں بحق1157نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس کا خوف تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید32افراد جاں بحق،1157نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCrisis CoronaPatients DeathsToll OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 12افراد جاں بحقنئے کیسز میں نمایاں کمیموذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 12افراد جاں بحق ہوگئے۔ 554نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.31فیصد رہی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »