کورونا سے مزید 12افراد جاں بحقنئے کیسز میں نمایاں کمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے مزید 12افراد جاں بحق،نئے کیسز میں نمایاں کمی

موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 12افراد جاں بحق ہوگئے۔ 554نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.31فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں42ہزار126افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 554مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار783مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے مزید 11افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 25 ہزار 870 تک پہنچ گئیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ALLAH pak tum media walo ka bera ghrak kare
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد تک آگئیپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang پہلے کورونا کا رونا۔اب مہنگائی کارونا😝یہ عوام کا۔۔رونا۔۔کب ختم ھو گا؟یہ بھی ارشاد ھو🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی 11افراد جانبحق 663نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی، 11افراد جانبحق ،663نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients Infection Recovered Healthy GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر مزید 20 افراد کو نِگل گئیThe fourth wave of Corona in Pakistan killed 20 more people ایڈمن گدھا ہے Hahahahahahah admin g Guzra krein
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 20 اموات، کُل 28300 ہلاکتیںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد کورونا وائرس کی موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اب تک کُل 28 ہزار 300 کورونا مریض انتقال کر چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.66 فیصد پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 1.66 فیصد آگئی، ایک دن میں صرف 11 اموات ریکارڈ کی گئی اور 663 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »