روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا، صدر بائیڈن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا، صدر بائیڈن تفصیلات جانئے : DailyJang

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2020 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو مداخلت کا حساب دینا ہوگا۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے مزید کہا کہ بہت جلد اس پر ردعمل دیکھیں گے۔.

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2020 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو مداخلت کا حساب دینا ہوگا۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے مزید کہا کہ بہت جلد اس پر ردعمل دیکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دھمکی تو سوچ سمجھ کت دینی چائیے ۔پیوٹن روس کا صدر ہے ناکہ نیپال کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر پیوٹن نے 2036 تک اپنے صدر رہنے کی راہ ہموار کرلیماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارتی مدت سے متعلق نئے قانون کو متعارف کرواکر بل پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق نئے قانون کے تحت چوتھی بار روس کے صدر بننے والے ولادیمیر پیوٹن پانچویں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے دوطرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔ IMRAN KHAN IS SO SMART JUST LIKE Z.A.BHUTTO. KremlinRussia_E great leader PutinGame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقاتمسئلہ کشمیرکے پرامن حل پر اتفاقوزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت مختلف امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقات،مسئلہ کشمیرکے پرامن حل پر اتفاق،وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت ،مختلف امور پر تبادلہ خیال PMImranKhan ImranKhanPTI RussianFMinPakistan KashmirIssue IIOJK KremlinRussia_E VladimirPutin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیا قانون منظور ، پیوٹن کے 2036ء تک صدر رہنے کی راہ ہموارماسکو: (دنیا نیوز) دو دہائیوں سے ایوان اقتدار میں رہنے والے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقتدار کو طول دینے کا نیا قانون منظور کرلیا ہے۔ ہا ہا ہا اس پہلے اس کا ویزہ آجانا Pakistan768 Boss man When will be imposed such law in Pakistan?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے روس کے صدر پیوٹن کو قاتل قرار دیدیایہ پی ڈی ایم کے دکھ میں ھوا ہے سب۔۔۔۔ھاھاھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »