وزیراعظم سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقاتمسئلہ کشمیرکے پرامن حل پر اتفاقوزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت مختلف امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقات،مسئلہ کشمیرکے پرامن حل پر اتفاق،وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت ،مختلف امور پر تبادلہ خیال PMImranKhan ImranKhanPTI RussianFMinPakistan KashmirIssue IIOJK KremlinRussia_E VladimirPutin

کے پرامن حل پر بھی اتفاق کیا گیا۔دونوں رہنماں کے درمیان ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کو دہرایا۔وزیراعظم نے روس کے ساتھ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے"پاکستان سٹریم" گیس پائپ لائن منصوبے پر جلد از جلد کام شروع کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ...

دیا۔ ملاقات میں مغربی ایشیا، مشرق وسطی سمیت خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مشترکہ اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان توانائی، صنعت، ریلوے اور ہوا بازی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ رواں سال ماسکو میں ہونے والے بین الحکومتی کمیشن میں مختلف تجاویز اور منصوبوں پر پیش رفت ہوگی۔وزیراعظم نے معزز مہمان کیساتھ کوویڈ 19، صحت عامہ اور معاشی چیلنجوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے روس کو سپوتنک فائیو ویکسین بنانے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ویکسین کی خریداری سے متعلق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایت ARYNewsUrdu آج کراچی والوں نے عمران خان کے خلاف کاروائی کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقات،مسئلہ کشمیرکے پرامن حل پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال جبکہ باہمی تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر بھی اتفاق کیا گیا۔ no umbrellas
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جھنگ: بااثر افراد کی مکان پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر معمر شہری پر تشددجھنگ: بااثر افراد کی مکان پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر معمر شہری پر تشدد ARYNewsUrdu IS PAKISTAN A MUSLIM COUNTRY? AYSI BEGERATIYAN HAR JAGAH HOTI PAKISTAN MAIN, KOI MUSLIM REHTA PAKISTAN MAIN😳😳? پولیس نے اس واقعے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے قبضے کی کوشش کو ناکام بنادیا اور متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے JhangPolice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیتے دوطرفہ تعلقات میں مستحکم نمو پر اطمینان کا اظہار کیا۔ IMRAN KHAN IS SO SMART JUST LIKE Z.A.BHUTTO. KremlinRussia_E great leader PutinGame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »